گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاباش۔ ۔۔۔۔ بہت اچھے سوالات ہیں آپ کے۔ لیکن آخری جملے سے پتہ چل گیا کہ کتنا خوفزدہ ہیں آپ بنڑا لفظ سےبات یہ ہے کہ ہم بنڑے کے لفظ سے ہی واقف نہیں۔
اس کے معنی کیا ہیں؟
اس کا مطلب کیا ہے؟
اس کی زیر زبر پیش کیا ہے؟
یہ کس زبان کا لفظ ہے؟
اس کی لغت کیا ہے؟
اس کی بنت کیا ہے؟
آپ وضاحت فرمائیں، بہرحال ہم غور نہ فرمائیں گے
کیونکہ
کنوارے کو بنڑا بنانا
اس بات ہی میں کچھ تشدد و تظلم معلوم ہوتا ہے