گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں تو بتائیے فیصل عظیم فیصل بھائی آپ کی طبیعت بہتر ہوئی۔
یہ بھی بتائیے گا کہ ان مچھروں پر جون سی دفعہ لگائی جو ڈینگی کا سبب بنے
کرم فرمائے ربِ کائنات آپ پر اور آپ سے جُڑے لوگوں پر آمین !! امی کی خدمت میں ہمارا آداب عرض کر دیا کریںگھرا تو میں بھی مصائب و پریشانیوں میں ہوں اور بے سروپا مزاح سے دل کو بہلائے جاتا ہوں۔دعاوں کا طالب میں بھی ہوں
قہر ہو اُن پر !!!!ہماری پاس جو بچی آتی ہے مدد کے واسطے لیاری میں رہتی ہے بیچاری کا بارہ ہزار کا بل ہے کہتی ہے باجی رات بھر لائیٹ نہیں ہوتیکے ای ایس سی کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔ساڑھے اٹھارہ ہزار بل بھیج دیا ۔حالانکہ توقع تھی آٹھ ہزار سے زیادہ نہ ہوگا
فوری طور ہر دلہن کو کہیے کہ استری رات دس بجے کے بعد کیا کریں دوپہر میں نہیں ۔دن میں میٹر بہت تیزی سے چکتا ہے ۔۔کے ای ایس سی کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔ساڑھے اٹھارہ ہزار بل بھیج دیا ۔حالانکہ توقع تھی آٹھ ہزار سے زیادہ نہ ہوگا
طور اُنکے یہ ہیں اور ہم لوگ ساڑھے دس بجے کا انتظار کرتے ہیں پھر بھی روتے ہیں ۔۔۔عیش نہیں اے سی ضرورت ہے ورنہ وہ بھی بند کر دیں۔اس کو بھی ابھی کھولا ہے ساڑھے دس کا انتظار کر کے۔
صاد کیا ہم نے آپکی بات کو ۔۔۔اور ایک اور بات یہ سیاست دان بھی نا بجلی کا بل دیتے ہیں نا ٹیلیفون کا ۔۔۔وہ سب یہ ادارے ہم لوگوں کے بلوں سے وصول کرتے ہیں ۔۔۔بچے بہت چھوٹے تھے اُسکول جانے والے تو ایک مرتبہ چالیس ہزار کا فون کا بل آگیا ہم اُس وقت بلاک سیون میں تھے بھاگ دوڑ کی اُس وقت 40 ہزار بہت ہوتے تھے تو ایکسچینج جاکر پتہ چلا کہ سیاست دان بل ہی نہیں دیتے۔۔ہمارے فون کو کسی لائین مین نے عرب اسٹوڈنٹس کو استعمال کروایا تھا وہ بچت اس لئے ہوگئی کہ تمام کالز عربی تھیں ۔۔۔اس زمانے میں اور سیز کالز بہت مہنگی تھیں ۔۔اور بلڈنگ میں عرب اسٹوڈنٹ رہتے تھے۔۔۰ضرورت ایجاد کی ماں ہے کے فلسفے پر عمل کرتے ہوئے عوام کنڈا لگاتی ہے اس میں بھی بھگتنا ہم جیسی عوام ہی کو پڑتا ہے۔