یاسر شاہ

محفلین
بہت عوام دوست معاشرہ ہوتا ہے وہاں کا۔ہمارا جینا دوبھر تو ان گنجے حکمرانوں نے کیا ہے ورنہ پاکستان تو ہماری جان ہے
 

سیما علی

لائبریرین
گانے گا رہے تھے میکائیل ابھی سونے سے پہلے
آن جان دی پسوڑی نوں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
آتی ہے گرمی بھی۔ پنکھے بھی ہوتے ہیں اور اے سی بھی۔ مگر استعمال بہت کم ہوتے ہیں۔
قاعدے کے لوگ لگتے ہیں ہمیں سویڈن کے !!! گرمی میں انگلینڈ میں انڈر گراونڈ ٹرینوں میں بہت حبس ہوتا ہے اور جس وقت رش کا وقت ہو ۔۔لیکن اے سی نہ ہونے کی وجہ سے بہت گھبراہٹ ہوتی ہے ۔۔۔ہم تو بہت کم بیٹھے ہیں ۔سردی میں ٹھیک ہے ۔گھروں میں بھی ہیٹر ہیں پر پنکھے نہیں ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
عنایات ہیں مالک کی بےشمار ۔۔دعا ہے کہ وہ ہمیں ویسا بنادے جیسا وہ چاہتا ہے ۔۔
سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top