گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم تو پہلے ہی قائل ہیں بھئی تمہاری باغبانی کے۔
وقت کے ساتھ ساتھ باغبانی آ ہی جاتی ہے۔ بہت مہنگے مہنگے بھی خریدے ہیں گلاب کے پودے۔ لیکن اب ان کی قلمیں خود سے لگا رہے ہیں اور اچھے خاصے پودے بن رہے ہیں وہ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹیک لگا کے بیٹھتے ہیں تو آرام ہے ورنہ بہت درد ہے ۔۔۔
ظاہراً تو ایسا ہی لگ رہا ہے کہ آپ کا کچھ نہ کچھ اس بندی سے تعلق ضرور ہے جو آتی جاتی ، اٹھتی بیٹھتی، حتیٰ کہ نیند سے اٹھتے ہی ٹکریں کھایا کرتی تھی۔
خدا کا شکر ہے کئی دنوں سے "اُس" نے ٹکریں کھانے کا شوق بھلا دیا ہے۔
 
طریقہ کچھ یوں کیا ہے کہ جب ہم ٹکریں لگائیں تو آپادخل نہیں دیتیں۔ اور جب آپا ایسا کریں تو ہم ریس نہہں کرتے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
طریقہ کچھ یوں کیا ہے کہ جب ہم ٹکریں لگائیں تو آپادخل نہیں دیتیں۔ اور جب آپا ایسا کریں تو ہم ریس نہہں کرتے۔
ضروری ہے کہ اس شوق کو ترک کر دینا چاہیے۔
ویسے آپا کہیں گی میں گر پڑی ہوں اور ان بدتمیزوں کو مذاق سوجھ رہا ہے۔ اس لیے نو مذاق
 
Top