محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ کچھ مسلمانوں نے ہی یہ غلط فہمی پیدا کرنے میں کردار ادا کیا ہو
غلط تاثرات پھیلنے کا سد باب ضروری ہے ۔
فالودہ سنبھال کر رکھ آئیں السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کہنے کے بعد۔
قینچی ہمیں پکڑا کر؟
صاحبو! لڑی نے شاید گول گول بہت گھوما ہے۔ سب کو چکر سے آ رہے ہیں۔ (ی۔ ہ ۔و والی لڑی ہے یہ)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا دیر جو ہمیں پھر کسی کی کچھ ہفتے پہلے کی حالت یاد آئی
بدھ کو اپنی سدھ کھو بیٹھی سانوریا نہ آئے
عاطف بھائی کچھ یاد آیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

سیما علی

لائبریرین
ڑے کوئی بات نہئں ۔ ہم نے کھایا یا گل نے کھایا ایک ہی بات ہے۔۔۔۔ ایسا آپا نے کہنا ہے۔
ڈھیر ساری رحمتیں ہوں اللہ کی خاص بٹیا آپ پر


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈھیر ساری رحمتیں ہوں اللہ کی خاص بٹیا آپ پر


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
دل سے نکلی آمین۔
اللہ پاک سلامت رکھیں آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ۔ آمین
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ذرا دیر جو ہمیں پھر کسی کی کچھ ہفتے پہلے کی حالت یاد آئی
بدھ کو اپنی سدھ کھو بیٹھی سانوریا نہ آئے
عاطف بھائی کچھ یاد آیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
خود میں بھی یاد کر کے محظوظ ہوا۔ اس بات کو بلکہ پورے ہفتے کو ہی۔
سوچ رہا ہوں ایسا ہفتہ پھر مناؤں۔ :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حالانکہ سوچنے کی بجائے عمل کر دینا چاہئے بھائی۔
چلے چلو مجاہدو چلے چلو۔۔۔ کہتے ہوئے ہم پورا ہفتہ آپ کو یاد دہانی کرائیں گے۔
 
Top