سیما علی
لائبریرین
اب شکیل بھائی سے پوچھیں کب آئیں ہم لوگ ۔۔۔۔یہ مراسلہ میں بھول گیا تھا ۔ اب یاد آیا ۔
اب شکیل بھائی سے پوچھیں کب آئیں ہم لوگ ۔۔۔۔یہ مراسلہ میں بھول گیا تھا ۔ اب یاد آیا ۔
ویسے آپ دل پر ہی لے گئے بات۔ کب بنے ہم میاں مٹھو۔ ہم تو بس مینا بنتے ہیں۔چونکہ آپ اپنے منہ میاں مٹھو بنتی ہیں تو آپا بھی دل پر پتھر رکھ کر ہاں کر ہی دیتی ہے۔
محبت سے کہتے ہیں سب کچھ آپکو ۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ دل پر ہی لے گئے بات۔ کب بنے ہم میاں مٹھو۔ ہم تو بس مینا بنتے ہیں۔
لیجئے روؤف بھائی سن لیجئے کہ ہماری آپا کیا کہہ رہی ہیں۔ 🥰 🥰 🥰نینا ہیں آپ تو ہماری بٹیا ہیں🥰🥰🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
گل کو معلوم ہے آپا لیکن روؤ ف بھائی کو ستانا بھی تو ہوتا ہے نامحبت سے کہتے ہیں سب کچھ آپکو ۔۔۔۔۔۔۔
کیا خبر یہ ترتیب ممکن نہ ہوترتیب سے شادی ہوگی عظیم میاں پہلے ہیں پھر شکیل بھائی۔
فی الفور ترتیب بتائیے درست والی۔ یعنی پہلے شکیل پھر عظیم ۔ ؟کیا خبر یہ ترتیب ممکن نہ ہو
قینچی کہاں رکھ دی
عبدالرؤوف آج فالودہ اور قینچی دونوں گنوا بیٹھا۔غلطی سے فالودہ مس ہو گیا میرا۔ خیر ۔۔۔
ظاہرہے کہ موقع پر نہیں پہنچیں گے تو ایسا ہی ہوگا۔عبدالرؤوف آج فالودہ اور قینچی دونوں گنوا بیٹھا۔
طبیعت نہیں چاہ رہی ہوگی آپ کی آج فالودہ کھانے کو۔ یہی سوچ کر ہم نے لے لی پیالی۔غلطی سے فالودہ مس ہو گیا میرا۔ خیر ۔۔۔
عین ممکن ہے کہ کچھ مسلمانوں نے ہی یہ غلط فہمی پیدا کرنے میں کردار ادا کیا ہوضامن ہے اسلام کا قانون امن و عافیت کا ہے ۔اسلام میں جہاد کا حقیقی مفہوم جہاد سے متعلق سب سے پہلی غلط فہمی یہ ہوتی ہے کہ اس لفظ کو ’’جنگ ‘‘ کے معنی میں لیا جاتا ہے اور اُسے عربی لفظ ’’حرب ‘‘ کے مرادف باور کیا جاتا ہے جو تباہی وبربادی کے معنی میں آتا ہے۔ (المعجم الوسیط: ۱۴۶) یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم نے کہیں بھی اپنے اسلامی نظریۂ جنگ کے لیے لفظ ’’حرب ‘‘ کا استعمال نہیں کیا ہے۔ قابل ِالتفات امر یہ ہے کہ جس ملت ومذہب ہی کے نام میں امن وعافیت کا مفہوم شامل ہو۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20