محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
قینچی بھی ساتھ میں لے گئی ہے۔ اسے ڈر ہے کہ کہیں میرے ہاتھ نہ لگ جائے
قلفی کھلائیں گے اُنکو چوہدری فرزند علی کی۔۔۔۔کراچی گئی ہوئی ہے گل یاسمین
غنیمت ہے بھیا کپڑے کاٹتیں ہیں پودوں کی کانٹ چھانٹ کرتیں ہیں ۔لوگوں کو نہیں یہ ہمارا پورا اعتماد ہے اپنی بٹیا پر ۔۔قینچی بھی ساتھ میں لے گئی ہے۔ اسے ڈر ہے کہ کہیں میرے ہاتھ نہ لگ جائے
ظلم عظیم ہے کہ آپ کو پتا ہی نہیں کہ شکیل بھائی کہاں ہیں۔عجیب بات ہے شکیل بھائی غائب ہیں ۔ کیا شاپنگ میں مصروف ہیں ؟
صحیح کہہ رہے ہیں روفی بھیا !!!پر اسٹیل کے چمچے ۔۔وہ کام نہیں کر سکتے جو چاندی کے کریں ۔۔یعنی چمچۂ اعظم بنیں گے 😄😄😄😄ظلم عظیم ہے کہ آپ کو پتا ہی نہیں کہ شکیل بھائی کہاں ہیں۔
وہ اچھا سا ایک ڈھول لینے گئے ہیں۔ اور ساتھ میں کچھ چاندی کے چمچے بھی۔
شرارتاً کوئی اگر ڈوئی اٹھا لایا تو پھر۔طریقہ تو یہ تھا کہ کوئی چمچہ باورچی خانے سے ہی اٹھا لاتے ۔ چاندی کے چمچے کیا کیا ضرورت۔ٹک ٹک تو کرنا ہے ۔
ژوب نہ لے جائے بھیا شرارتاًشرارتاً کوئی اگر ڈوئی اٹھا لایا تو پھر۔
زندگی کی نئی شروعات کرنے والے ہیں شکیل بھائی ۔مالک آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔ظلم عظیم ہے کہ آپ کو پتا ہی نہیں کہ شکیل بھائی کہاں ہیں۔
وہ اچھا سا ایک ڈھول لینے گئے ہیں۔ اور ساتھ میں کچھ چاندی کے چمچے بھی۔
دراصل ایسا ہی تھا کل کے دن میں، غیب کا علم عام ہوتا جارہا ہے کیاعجیب بات ہے شکیل بھائی غائب ہیں ۔ کیا شاپنگ میں مصروف ہیں ؟