حضور خدا نے تو کر دیا ، لیکن اب ہم انسانوں کا اختیار ہے کہ لڑی کو الٹا رکھیں اور خود کو سیدھا۔خدا کرے اب لڑی کی سمت درست ہو گئی ہو
ثمرین کی چائے پی کے آج تو ہم جھوم گئے بھیا کیا چائے بنائی ہے نسواری🤓🤓🤓🤓🤓حضور خدا نے تو کر دیا ، لیکن اب ہم انسانوں کا اختیار ہے کہ لڑی کو الٹا رکھیں اور خود کو سیدھا۔
تو اب ثمرین سے پوچھنا پڑے گا کہ آپا کے مگے میں چٹکی سے کیا ڈالا تھا !!!ثمرین کی چائے پی کے آج تو ہم جھوم گئے بھیا کیا چائے بنائی ہے نسواری🤓🤓🤓🤓🤓
پر پُرزے اب ہمارے خوب نکل آئے ہیں آپ لوگوں کے ساتھ رہتے رہتے 😎توبہ توبہ آپ کہاں کہاں پہنچ جاتی ہیں خالہ
بالٹی مور۔ میری لینڈ پہنچ جائیں اور آپ ڈھونڈھتے رہ جائیں گےتوبہ توبہ آپ کہاں کہاں پہنچ جاتی ہیں خالہ
اس بات میں صداقت نہیں حالانکہ ۔بدنام ہیں ویسے پھوپھیاں بھی لڑائیوں کے لیے
یہ دوری کی باتیں ہیں نہ ہی کریں آپا پلیز ۔بالٹی مور۔ میری لینڈ پہنچ جائیں اور آپ ڈھونڈھتے رہ جائیں گے
اللہ اللہ عظیم میاں کیا بات کرو ہو ہم تو اپنی بھاوج اور بھتیجیوں سے بہت پیار کرتے ہیںبدنام ہیں ویسے پھوپھیاں بھی لڑائیوں کے لیے
ہاں ،،، ہم بھی تائید کرتے ہیں آپا کی ۔اللہ اللہ عظیم میاں کیا بات کرو ہو ہم تو اپنی بھاوج اور بھتیجیوں سے بہت پیار کرتے ہیں
وہاں کوئی رشتہ دار ہیں؟ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچ گئے ہم تو ۔۔۔
گرچہ رشتہ دار تو کوئی نہیں پر ہمارے ایک کولیگ وہاں رہتے۔ ہیں ۔۔اُنکے گھر والے بھی بہت محبت کرنے والے ہیں ۔۔۔وہاں کوئی رشتہ دار ہیں؟