قرینے سے اپنے برتن رکھ رہے تھے ۔سبین جاتے جاتے سارے برتن دھو کے گئیں اور ربی اُنکو تنگ کررہی تھیں بجو پورا کچن صاف کرکے جانا کھانا میں نے پکایا ہے اب تم اپنا کام کرکے جاؤ ہمارے لاکھ منا کرنے کے باوجود وہ سارے برتن دھو کر ابھی اپنے گھر روانہ ہوئیں ۔۔۔اسی میں رضا کی کال مس ہوگئی ۔۔کدھر ہیں خالہ؟
ضروری نہیں شادی سوچ کے کی جانے یا بغیر سوچے انجام دونوں کا ایک سا ہی ہے ۔۔سوچ کے کونسا NASA کا راز دریافت کرلینا ہے ۔۔۔اور بغیر سوچے کونسا راز گنوا دینا ہے 😂😂😂😂😂طمانیت اور شادمانی کے دن تھے ۔ایک ٹائم مشین ہوتی پھر سے ریوائنڈ کر دیتے وقت کو اور شادی سوچ کے کرتے۔
صبر والے فائدے میں ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے چاہےدانت نہ ہوں۔ہماری ایک تائی مرحومہ کے دانت نہیں تھے قلفی پگھلا کے پی جاتی تھیں۔ضروری نہیں شادی سوچ کے کی جانے یا بغیر سوچے انجام دونوں کا ایک سا ہی ہے
شاباش۔ بھانجے بہت اچھی بات کی بیشک صبر کا پھل میٹھا ہے بالکل شہد کی طرح۔۔۔۔صبر والے فائدے میں ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے چاہےدانت نہ ہوں۔ہماری ایک تائی مرحومہ کے دانت نہیں تھے قلفی پگھلا کے پی جاتی تھیں۔
ڑے رو رو کٹی اتوار۔۔۔ علیشا اور سوہنے پتر (طوطے) نے دوڑ لگوا رکھی تھی آپا۔ ساتھ میں سگھڑ بننے کی کوششیں بھی جاری تھیں۔سارا دن گذر گیا اور گُلِ یاسمیں بٹیا کا کوئی پتہ نہیں ۔۔۔
زبردست۔۔۔۔ حالانکہ قلفی کھانے کے لئے دانتوں کاہونا نہ ہونا ایک برابر ہے۔صبر والے فائدے میں ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے چاہےدانت نہ ہوں۔ہماری ایک تائی مرحومہ کے دانت نہیں تھے قلفی پگھلا کے پی جاتی تھیں۔
ذرا بتائیے تو۔۔۔ آپ بھی مہمانوں کی خاطر مدارت میں مصروف رہے؟رو رو کٹی اتوار نی سیو ۔۔۔
ڈگمگایا ہمارا ذہن کہ کہیں یہ نسواری چائے نسوار کی وجہ سے تو نہیں تبھی جھوم جانے کی نوبت آئی ہو گی۔ثمرین کی چائے پی کے آج تو ہم جھوم گئے بھیا کیا چائے بنائی ہے نسواری🤓🤓🤓🤓🤓