عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
چائے کا کیا پروگرام ہے۔ ناشتہ تو کر لیا ہے۔ آج کچھ مہمان آئے ہیں، انہیں ایئرپورٹ پر لینے گئے۔ پھر اُن کے ناشتہ کا بندوبست اپنے والدِ محترم (مرحوم) کے گھر کر رکھا تھا۔ اس لیے آج ناشتے میں بہت ساری چیزیں کھانے کو ملیں۔
تؤقف ضروری تھا کچھ اس لیے ساتھ ہی نہیں پی۔جب بہت ساری چیزیں ناشتے کے ساتھ تھیں تو چائے جیسی اہم چیز کو کیوں پس پشت ڈالا گیا بھئی ۔
پیجیے پھر ہمارے ساتھ ۔ ہم بھی اکیلے تھے ۔تؤقف ضروری تھا کچھ اس لیے ساتھ ہی نہیں پی۔
آجائیں۔ آپ کی تنہائی دور کرنے کا سامان کرتے ہیں۔پیجیے پھر ہمارے ساتھ ۔ ہم بھی اکیلے تھے ۔
یہاں والی چائے کا تو مزہ ہی اور ہے۔ چینی کا ہماری چائے سے کوئی واسطہ نہیں۔بتائیے ثمرین نے چینی تو ٹھیک ڈالی چائے میں ۔
لاہور میں کیسا موسم ہے عظیم؟مگر شکر ہے اللہ کا، وبا کے دنوں میں تو بہت وقت لگ جاتا تھا ان جگہوں پر
گھر میں سب کیسے ہیں اور چھوٹے شرارتی کی شرارتیں عروج پہ ہیں ۔😊😊😊😊مگر شکر ہے اللہ کا، وبا کے دنوں میں تو بہت وقت لگ جاتا تھا ان جگہوں پر
کہنے آئے ہیں ہم السلام علیکم سب کو
فی الحال تو ہم وعلیکم السلام کہنے پر اکتفا کرتے ہیں، لیکن ہم کچھ اور خبروں کے منتظر بھی ہیں شکیل بھائی ۔قدرت کے خزانے سے آپکو بے شمار نعمتیں عطا ہوں شکیل بھائی ۔۔