تو آپ بھی گائیں گے نا۔۔۔جی جی گا لیں۔
بھیا اُسکے لیے بھی بہت اچھا سا سوٹ بنائیں گے شکیل بھائی کی شادی کے لئے ۔۔ثمرین کو بھی بلانا بھئی ۔ نہیں تو ہم غمگین رہیں گے۔
آئیے ہم سب مل کے پریکٹس کرتے ہیں 🥰🥰🥰🥰😊تو آپ بھی گائیں گے نا۔۔۔
وہ آئے تھے صبح اور سادگی کی خبر سنا کر گئے ہیں ۔یہ ہیں کہاں @ شکیل بھائی کوئی سُن گن ہی نہیں دے رہے۔۔۔۔۔
نہیں آپا ابھی نہیں۔ رکیں ذرا۔ ہم ظہر کی نماز پڑھ آئیں۔آئیے ہم سب مل کے پریکٹس کرتے ہیں 🥰🥰🥰🥰😊
مگر ہم رسموں کو توڑ ڈالنے کا ارادہ کئے بیٹھے ہیں۔۔۔ صحیح کہا نا عاطف بھائیاچھا ب
وہ آئے تھے صبح اور سادگی کی خبر سنا کر گئے ہیں ۔
کمال کی شرارتی ہوتی جا رہی ہے۔ الحمد للہ ٹھیک ہے۔گُلِ یاسمیں بٹیا !!!علیشا کا کیا حال ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
غیر موجودگی میں عاطف بھائی کی ہر وقت کوئی نہ کوئی فالودہ لے اڑتا ہے اور عاطف بھائی بس دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔مگر اس بار بٹیا ہونے کا حق ادا کر دو۔۔۔۔فالودہ تو سنبھال کر عاطف بھائی کے لئے رکھیں گے۔