سید عاطف علی
لائبریرین
چائے میں کچھ ملا کر پلا دیں گے۔ خود ہی ٹُن ہو جائے گاناچنے والا۔
کیسا خیال ہے ۔
کیسا خیال ہے ۔
پہلے سلام پھر سلام کا جواب بھی ۔تمام محفلین کو شکیل کا سلام
یہ تعداد کیسے متعین کی جائے گی ۔ اس کا کچھ بتائیے آپا۔ تاکہ میں اس کے حساب سے کرسیاں اور شامیانے لگواؤں ۔آپ عاطف بھائی لوگوں کے بیٹھنے کے انتظامات دیکھ لیجے گا ۔۔۔
مگر ہم غرارہ پہن کر کچن کے کام کیسے سنبھال پائیں گے آپا۔۔۔ویسے گُل بٹیا یہ تو بتائیے گلگلے کب پکائیں گے ۔۔لوگ تو زیادہ ہیں رت جگے میں تو وہی لوگ آ سکیں گے جو رات کو دیر تک جاگ سکتے ہیں تو پھر بٹیا جلدی سے لسٹ بنا ڈالیے ۔۔۔