گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چائے کے ساتھ؟
جو چائے ثمرین لائی تھی وہ ختم ہوئی ؟چائے کے ساتھ؟
تو ایک کپ ہوگیا گُل کا ایک یاسمین کا اور ایک ہماری بٹیا کا ۔۔۔۔۔ٹھہریے گنتی غلط ہو جائے گی۔ ہمیں ایک کی بجائے تین گنا کیجیے کیونکہ ہم نے تین کپ چائے پینی ہوتی ہے صبح
پورا حساب ایسے ہی بنتا ہے۔ سمجھنے کے لئے بہت شکریہ سیما آپاتو ایک کپ ہوگیا گُل کا ایک یاسمین کا اور ایک ہماری بٹیا کا ۔۔۔۔۔
بٹیا یہ تو بڑا شکر ہے ہم دونوں سمجھتے ہیں ایکدوسرے کو ورنہ مشکل ہوتی!!!پورا حساب ایسے ہی بنتا ہے۔ سمجھنے کے لئے بہت شکریہ سیما آپا
آپا ثمرین بھی اب خوب سمجھتی ہے ۔ یہ باتیں ۔بٹیا یہ تو بڑا شکر ہے ہم دونوں سمجھتے ہیں ایکدوسرے کو ورنہ مشکل ہوتی!!!
مزے میں ہے الحمدللہ۔ہاں تو جناب کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
آپا ثمرین بھی اب خوب سمجھتی ہے ۔ یہ باتیں ۔
لاؤ ثمرین پھر اسی بات پہ چائے ۔ آج تو رات کو دل کرتا ہے ۔مزے میں ہے الحمدللہ۔
آپ سنائیے
قریب ہی رکھی ہے سب کی چائے ، جلدی لو سب کی بنائی ہے ، تمہیں کیوں چھوڑیں گے بھلا۔کیا اکیلے ہی چائے پینے کا ارادہ ہے۔۔۔ ہمارے لیے بھی ہے یا نہیں۔