ٹھہریں بھیا تھوڑا آرام دیا ہم نے ثمرین بٹیا کو یہ عظیم کو بھی منٹ منٹ پہ چائے چاہیے تھک گئیں بیچاری 😊😊😊😊ثمرین کہ کہہ دیتیں نہ آپا ۔ آپ نے خود ہی زحمت کی ۔ وہ خوشہ خوشی بناتی ہے ۔
اللہ آپکو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین بھائی !بہت شکریہ، مہربانی نوازش کرم تمام محفلین کا میری خوشیوں میں شریک ہونے کا، اللہ سب کو خوش رکھے
یہ ہمارا ماننا ہے جتنی آپ خوشیاں بانٹتے ہیں ۔وہ دگنی تگنی بلکہ چار گنی ہوجاتیں ہیں ۔اور ہماری دعا ہے ہمارے بھائی کی خوشی کو اللہ پاک چار چاند لگائیں ۔۔۔۔وہ تو شکر ہے ہمارے شرارتی بھانجے نے آپ سے پوچھ لیا مذاق مذاق میں ورنہ آپ نے کہاں بتانا تھابہت شکریہ، مہربانی نوازش کرم تمام محفلین کا میری خوشیوں میں شریک ہونے کا، اللہ سب کو خوش رکھے
ہمارا غرارہ سل کر آیا آپا یا نہیںخیریت ہے آپکے ذمے اتنے کام لگائے ہیں ہم نے سب باراتیوں کو گن لیں ۔۔دلہن کے گھروالوں کو گن کے اور مہمانوں کے حساب سے ہار پھول بنوانا ہیں ۔اور شکیل بھائی کا سہرا بھی اتنے سارے کام کرنا ہے !!!!ذرا بٹیا کو دیکھیے کیسے بھاگ بھاگ کے کام کرہی ہیں ۔۔۔
ویسے آپا ہم نے خود کو چائے والوں کی لسٹ سے نکال دیا ہے۔ ایک بندے کی چائے کا بوجھ کم ہوا ثمرین نازک کندھوں سے۔ترتیب سے سب کو چائے دیتیں ہیں پھر بھی چین نہیں لینے دیتے ۔۔۔
نہ بتاتے اگر شکیل بھائی اور جو بعد میں پتہ چلتا تو پھر ہم سب نے مل کر شکایت کرنی تھی شکیل بھائی سے۔یہ ہمارا ماننا ہے جتنی آپ خوشیاں بانٹتے ہیں ۔وہ دگنی تگنی بلکہ چار گنی ہوجاتیں ہیں ۔اور ہماری دعا ہے ہمارے بھائی کی خوشی کو اللہ پاک چار چاند لگائیں ۔۔۔۔وہ تو شکر ہے ہمارے شرارتی بھانجے نے آپ سے پوچھ لیا مذاق مذاق میں ورنہ آپ نے کہاں بتانا تھا
موڑ نہ دیں ہم گردن درزی کی اگر ہماری بٹیا کا غرارہ نہ سیا توہمارا غرارہ سل کر آیا آپا یا نہیں
اسی پر ایک گانا یاد آیا
ٹوٹ جائے درزی وے ٹوٹے تیری سوئی
سوٹ نہ سیتا تو میرا
میں جنج نال کی پاواں گی
شاباش گل کیا ہی زبردست گانا یاد کیا
کیا بھلا سا نام ہے ان کا عامر خان اور جوہی چاولہگھونگھٹ کی آڑ سے دلبر کا دیدار ادھورا رہتا ہے...۔۔۔۔۔۔۔
یہ گانا کون گا رہا ہے