سید عاطف علی

لائبریرین
ظاہر ہے رام جی نے ہمیں دیکھ لیا دفتر داخل ہوتے ہوئے ۔ اور ابھی چائے رکھ کر گئے ہماری ٹیبل پر اور ہمیں مراسلے میں اپنا نام لکھتے ہوئے دیکھا بھی ۔
لیکن شاید اردو نہیں پڑھ سکتے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
طور طریقے اُنکے ہندی پڑھنے والے ہیں ۔۔بھیا جیسے ہمارے یہاں اُردو میڈیم اور انگلش میڈیم ہے اُنکے یہاں ہندی اور انگلش ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرورت کیا پڑی پورا مہینا ہی ہڑتال کرنے کی ۔ ہاں ذرا کم کر لو ایک کپ بس۔
شدت پسند کس حد تک ہیں۔۔ یہ چائے میں وقفہ کر کے ہی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ وہی ہمیں سب سے پیاری ہے صبح کے وقت۔ البتہ قہوہ پینے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ کبھی کبھی پی لیں گے۔ زور کس پہ ہوا ۔۔۔ کبھی کبھی پہ۔
پیاری چائے کے لئے موجودہ صورت حال کچھ یوں ہے
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے
بس اسی میں تبدیلی لانی ہے بھائی
 
سیما کا خیال ہے آپ شدت پسند بالکل نہیں ہیں ۔۔۔البتہ تھوڑی سی ضدی ہیں !!!!اور ضد پر بھی قابو پا لیتی ہیں ۔۔۔سلامت رہیے ڈھیروں دعائیں اور پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
 
سیما علی

لائبریرین
دم لیں ذرا
ہم آگئے بتائیں کیا ہوا ہے
خیریت ہے آپکے ذمے اتنے کام لگائے ہیں ہم نے سب باراتیوں کو گن لیں ۔۔دلہن کے گھروالوں کو گن کے اور مہمانوں کے حساب سے ہار پھول بنوانا ہیں ۔اور شکیل بھائی کا سہرا بھی اتنے سارے کام کرنا ہے !!!!ذرا بٹیا کو دیکھیے کیسے بھاگ بھاگ کے کام کرہی ہیں ۔۔۔
 
Top