طشتری میں رکھ کر قہوہ پیش کیا جائے تو اسی کو چائے جان لیں گےعاطف کے بقول اکتوبر کی ہڑتال ختم کرو بھئی۔ ہمت کہیں اور آزماؤ۔
شدت پسندی ختم کی جارہی ہے 😊😊😊😊😊صورت حال بتائی تھی کہ فی الحال اکتوبر کا مہینہ دودھ والی پکائی چائے کو فاصلے پر رکھیں گے۔ دوسری صورت میں خود کو جرمانہ کیا جائے گا
سلامتی ہو بھیا آپ پر ۔۔۔عاطف کے بقول اکتوبر کی ہڑتال ختم کرو بھئی۔ ہمت کہیں اور آزماؤ۔
زندگی کیا ہے اک کہانی ہے
یہ کہانی نہیں سنانی ہے
جون ایلیا کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
دور سے نظر آنے والی کچھ چیزیں قریب سے بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں ۔۔۔ڈگر سے ہٹ گئے ہوں گے اس لیے کچھ ناگفتہ بہ کہہ دیا ہوگا ۔ابھی تو جون کے زاہدہ حنا کو لکھے خط بھی نہیں چھاپے جا رہے کہ ان میں بہت سی چھپانے کی باتیں ہیں۔
خدا بہتر جانتا ہے ایک زمانے میں ہم ان لوگوں سے تین گھر چھوڑ کے گلشنِ اقبال میں اُنکے پڑوسی رہ چکے ہیں ۔۔ہماری نئی نئی شادی ہوئی تھی دونوں کو گھنٹوں ساتھ خاموش چلتے دیکھ کے بہت حیران ہوتے تھے اور سوچتے تھے کہ کیا میاں بیوی ایسے بھی ہوتے ہیں۔۔ڈگر سے ہٹ گئے ہوں گے اس لیے کچھ ناگفتہ بہ کہہ دیا ہوگا ۔ابھی تو جون کے زاہدہ حنا کو لکھے خط بھی نہیں چھاپے جا رہے کہ ان میں بہت سی چھپانے کی باتیں ہیں۔