یاسر شاہ

محفلین
جون کی شاعری سے تو یہی لگتا ہے کہ دونوں میں محبت تھی باقی بات نہ کرنا ایک الگ مسئلہ ہے۔بعض لوگ کہتے ہیں دوستی پرانی ہو جائے تو خاموشی سے بھی فیض ملتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹتا نہیں رشتہ محبت کا ۔۔پھر دو قابل لوگ جب مل جائیں تو ایکدوسرے کو تسلیم کرنا ذرا دشوار ہوتا ہے بہت کم جوڑے اشفاق احمد صاحب اور بانو قدسیہ جیسے ملتے ہیں اس راہِ ادب میں !!!جو کھلے دل سے ایک دوسرے کی قابلیت کو تسلیم کرتے تھے !!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

یاسر شاہ

محفلین
تسلیم نہ کرنا ایک دوسرے کے فن کو میرے خیال سے بنیادی مسئلہ نہ تھا۔بنیادی مسئلہ جون کی گھریلو معاملات میں عدم دلچسپی تھا اور شاید ان کی عیاش طبیعت تھی۔پرانی تہذیب کے آدمی تھے اور تہذیب کی ایک غلط دقیانوسی تعبیر کرتے تھے جیسے میر اور غالب وغیرہ بھی کرتے تھے کہ گھر یلو کاموں میں لگنے سے تہذیب کا حمل گر جائے گا۔چنانچہ اپنے ایک دوست کو مالی کا کام کرتے دیکھا تو سر پکڑ کے بیٹھ گئے کہ تباہ کر دیا تہذیب کو ۔واللہ اعلم۔
 

سیما علی

لائبریرین
گھٹائیں
آسمان یہاں تک کہ کائنات کی ہر چیز اللّٰه کی تسبیح کرتی دکھائی دیتی ہے۔۔۔
صبح بخیر
السلام علیکم
کے ساتھ دعا اللہ پاک ہمارے لئے آسانیاں فرمائے
‏آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top