ثمرین کو بنانی تھی چائے کیونکہ اس کے نام کی باری بھی تھی۔چائے پیجیے شکیل بھائی ابھی بنائی ہے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ٹیمپو ٹوٹ گیا بھیا ۔سیدھی اور اُلٹی لڑی میں ساتھ لکھتے بس لڑی لہرا گئی 🤪🤪🤪🤪🤪🤪ثمرین کو بنانی تھی چائے کیونکہ اس کے نام کی باری بھی تھی۔
تو کوئی فکر کی بات نہیں، الٹے کو سیدھا کرنا ہمارے الٹے ہاتھ کاکھیل ہےٹیمپو ٹوٹ گیا بھیا ۔سیدھی اور اُلٹی لڑی میں ساتھ لکھتے بس لڑی لہرا گئی 🤪🤪🤪🤪🤪🤪
پیالی پی چکا ہوں چائے کی، مگر ایک اور بھی پی لوں تو چلے گاچائے پیجیے شکیل بھائی ابھی بنائی ہے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
بہت زیادہ نہ ہو بس چائے ۔ دو چار پیالی سے کیا ہوتا ہے ؟ضرور پیو ۔پیالی پی چکا ہوں چائے کی، مگر ایک اور بھی پی لوں تو چلے گا
یہ تو پتا نہیں۔ شاید اس لڑی نے کوئی قصور کیا ہو گا۔آج سب اس لڑی میں اتنے تکلف سے کیوں آرہے ہیں روفی بھیا !!!!!
گمان میرا ایسا ہے کہ "نکھٹو" نہ کھٹنے کمانے والے کو اور "نکما" کام نہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔نکھٹو اور نکمے میں کیا فرق ہے؟
کیسے وجدان کا عالم طاری ہوجاتا ہے ۔۔۔آپکوُپتہ ہے کہ کچھ ملکوں میں اذان کی آواز کو کیوں لاؤڈ اسپیکر پہ اجازت نہیں کیوں کہ موذن کی آواز سماعت پر اثر انداز ہوتی ہے ۔۔۔گیت ہی کیوں قرآن پڑھیے اور سنیے سمجھیے اور سر دھنیے کہ اس کا کلام ہے جو ہم کو ہم سے بہتر جانتا ہے۔
قریب الفہم بات ہے ویسے یہ بھی کیونکہ کہیں کہیں کچھ نہ کرنا بھی کمال کہلاتا ہے۔کمال دیکھیے غالب کا کہ نکموں کو ہیرو بنا دیا
"جو کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں" کہہ کر