نیکی ہے سلامتی کسی وقت بھی بھیجی جائے !!!!وہ کیا ہے کہ سلام کہنے کا کوئی وقت تو ہوتا نہیں ، اس لئے ابھی کہے دیتے ہیں، السلام علیکم
گلاب جیسی بات کرتے ہیں صبح صبحمسلمانوں کو السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اور ساتھ ہی وعلیکم السلام
کیونکہ ہمارے والد کہا کرتے تھے سب سے پہلے اپنے عیبوں کی خبر رکھو کیونکہ اُنکی باز پُرس تم سے ہونے والی ہے ۔۔لوگ جو چٹ پٹی خبریں ہمیں دے رہے ہیں ان پہ خوش نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہی ہماری چٹ پٹی خبریں اوروں کو بھی دیتے ہوں گے قرآن حدیث سنانے کے بعد۔
خالہ کا خیال کیا ہے؟
ظالم شعر فیض کا ہے کہقرینہ جینے کا یہ ہے کہ سر جھکا کہ چلو ۔۔اور مشعل سے مشعل جلا کے کہ چلو تاکہ اندھیرا کم ہو
عجیب بات ہے کہ ایسے نام رکھے جانے لگے ہیں، اب تک میں نے تو نہیں سنا یہ نام!ضِرَار اور ”ضرار“ (بالضاد) ان کے معانی نقصان بہنچانے والے اور نقصان وضرر کے ہیں !!!!پھر بھی یہ نام اکثر لوگ رکھتے ہیں۔۔۔دونوں کلمات نام کے لیے بالکل بالکل موزوں نہیں ہیں۔۔۔سمجھ میں نہیں آیا کہ پھر بھی بہت زیادہ سننے میں آتا ہے ۔۔۔
صحیح فرمایا آپ نے اُستادِ محترم ۔عجیب بات ہے کہ ایسے نام رکھے جانے لگے ہیں، اب تک میں نے تو نہیں سنا یہ نام!
سیدنا ضرار بن الازور رضی اللہ عنہ کے بارے میں سنا ہے کہ انتہائی بہادر مجاہد تھے۔ضرت ضرار بن الازور رضی اللہ عنہ جو صحابی رسول ﷺ ہیں