زمان خان کی دکان سے تلوں والا نان بھی منگوا لیں، اور ساتھ میں چنے!فوراً کھائیں گے تل کا لڈو کیونکہ اس موسم میں بے مفید ہیں تل۔
زمان خان کی دکان سے تلوں والا نان بھی منگوا لیں، اور ساتھ میں چنے!فوراً کھائیں گے تل کا لڈو کیونکہ اس موسم میں بے مفید ہیں تل۔
ڈرا کیوں رہے ہیں بچے کو ویسے ہی بھتیجے اتنا تنگ کرتے ہیں عظیم میاں کو !!!!!اور اُوپر سے ابھی تک دلہن کا انتظار بھی ہے۔۔/ذکر پھر تو پاجامہ جلیبی کا بھی نہ سنا ہو گا انھوں نے۔
دلھن کا انتظار نہ اوپر سے کریں نہ نیچے سے کہ نہ آسمان سے گرے گی نہ زمین سے نکلے گی البتہ مسمم ارادہ کریں بقول شاعراُوپر سے ابھی تک دلہن کا انتظار بھی ہے۔۔/
خیر ہو آپکی صد فی صد سچ !!!!!مدعی سست گواہ چُست ۔۔۔سن رہے ہیں نوشے میاںدلھن کا انتظار نہ اوپر سے کریں نہ نیچے سے کہ نہ آسمان سے گرے گی نہ زمین سے نکلے گی البتہ مسمم ارادہ کریں بقول شاعر
شیخ شادی کا ارادہ تو کریں
حور جنت سے منگا لی جائے گی
حالت یہ مشورہ پڑھ کے عقدِ ثانی کے متمنی حضرات کی غیر نہ ہوجائے بھانجے !!!!!کچھ خوف !!!!!🥸🥸شیخ شادی کا ارادہ تو کریں
حور جنت سے منگا لی جائے گی
جلدی سے ہمارا وعلیکم السلام اور صبح بخیرچاہتا ہوں ایک مرتبہ پھر سے سلام عرض کرنا اپنے محفلین کو
اب تو قہوے کو بھی داغ مفارقت دینے کا سوچ رہے ہیں بھائی۔پہلے ہی ہم سوچ رہے ہیں کہ کل سے اب تک کہاں مصروف رہیں ہماری اُستانی جی ۔
قہوہ بنواؤں ان کے لیے آ جائیں تو۔
یعنی کہ کچھ تو تبدیلی آئی ہےترتیب نہ بگڑے ابھی اُستانی نہیں آئیں۔۔ورنہ کو ئی بھی لڑی لہرائے گا
تو پھر خود پنشمنٹ کے لئے تیار رہے
ہم کہتے ہیں سردی کا موسم دستک دے رہا ہے ۔ اور عنقریب دروازے توڑ دے گا۔ کافی کا آپشن تو رکھو۔اب تو قہوے کو بھی داغ مفارقت دینے کا سوچ رہے ہیں بھائی۔
وہ تو ہم نے آج تک چکھی ہی نہیں بھائی۔ یخنی سے کام چلا لیں گے سردیوں کے موسم میں۔ہم کہتے ہیں سردی کا موسم دستک دے رہا ہے ۔ اور عنقریب دروازے توڑ دے گا۔ کافی کا آپشن تو رکھو۔