سیما علی

لائبریرین
کڑیئی ایے کی گلَ ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قلم پکڑ لیجیے ہاتھ میں اور لکھیے ایک عدد خط بنام !!!!؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔
فوری طور پر بتا دیں کہ آپ ہی سے عرض کریں گے یہ گنگناتے ہوئے
چٹھی ذرا سیاں جی کے نام لکھ دے
حال میرے دل کا تمام لکھ دے
لکھ دے کہ سانوری کا جیا بیقرار ہے
آنکھوں میں پھیکی پھیکی کجرے کی دھار ہے
ہوتی نہیں صبح سے شام لکھ دے
حال میرے دل کا تمام لکھ دے
توبہ توبہ سیما آہا کو کس کام پہ لگا دیا :ROFLMAO: :ROFLMAO:
 
سیما علی

لائبریرین
غیرت گوارا نہیں کرتی کہ سیاں جی کو چٹھی لکھی جائے کیوں 🙃 کہ پھر ادھر
سے جواب آئے گا
یہ میرا پریم پتر پڑھ کر کہ تم ناراض نہ ہونا
کہ تم میری زندگی ہو، کہ تم میری بندگی ہو
تجھے میں چاند کہتا تھا، مگر اس میں بھی داغ ہے
تجھے سورج میں کہتا تھا، مگر اس میں بھی آگ ہے
 
سید عاطف علی

غوطہ زن ہو گئے ہم جھرنا باجی کی یادوں کے سمندر میں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غیرت گوارا نہیں کرتی کہ سیاں جی کو چٹھی لکھی جائے کیوں 🙃 کہ پھر ادھر
سے جواب آئے گا
یہ میرا پریم پتر پڑھ کر کہ تم ناراض نہ ہونا
کہ تم میری زندگی ہو، کہ تم میری بندگی ہو
تجھے میں چاند کہتا تھا، مگر اس میں بھی داغ ہے
تجھے سورج میں کہتا تھا، مگر اس میں بھی آگ ہے
ظاہر ہے کہ ایسا جواب آئے تو ناراضگی کے ہجے بھی یاد نہ رہیں ۔ پر سانوں کی۔
 
سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے تیراک ہی غوطہ زن ہوگا
یوں دل ہے سر بہ سجدہ کسی کے حضور میں
جیسے کہ غوطہ زن ہو کوئی بحر نور میں
 
Top