محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے اُنکا مجاہدہ ہونا ۔۔۔سچ کہا روفی بھیا کہ چوٹ کھا کہ ڈگمگاتی نہیں ۔۔۔اللہ اُنکو اپنی امان میں رکھے آمین
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے کہ بچوں کی پسند کا خاص خیال رکھنا چاہیے ۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عین سر! آپ اسے مجاہد سمجھیں، چوٹ کھاتی تو ہے لیکن ڈگمگاتی نہیں، اپنے کام پر ڈٹی رہتی ہے۔
سو باتوں کی ایک بات آپ نے کہہ دی کہ چوٹ تو کھاتی ہے مگر ڈگمگاتی نہیں ہے۔ بس اسی ایک بات پر آج کے دن ہم آپ سے کوئی جھگڑا نہیں کریں گے ۔ شرط یہ ہے کہ آپ کوئی جھگڑا مول لینے کی کوشش مت کیجئے گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غیر ممکن نہیں کہ علیشا سوچ رہی ہو کب پھوپھو کو میرا خیال آ ئے اور ایک نیا پھول دار کپڑے کا جوڑا سی دے

طیور بنے ہوئے کپڑے کی فراک بنوائیں گے بچے بڑے خوش ہوتے ہیں ایسے کپڑوں سے ۔۔۔۔

ضروری ہے کہ بچوں کی پسند کا خاص خیال رکھنا چاہیے ۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ڑے ڑے بہت مشکل سے ایک آدھ دن فرصت کا ملا ہے۔کیا اسے علیشا کی نذر کر دیں۔
 
Top