سیما علی

لائبریرین
خر آیا دماغ میں بھانجے کی طرح آخر یہ بیچارے خربوزے کو خالی میلن کیوں کہتے ہیں گورے جبکہ تربوز کو واٹر میلن 🧐🧐
 

سیما علی

لائبریرین
حال ان گوروں کا بھی ہمارے والا ہے ؀
یعنی ؀
رنگی کو نارنگی کہیں اور بنے دودھ کو کھویا
چلتی کو گاڑی کہیں دیکھ کبیرا !!!رویا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو بھیج دیتے ہیں دو پتوں کی بجائے دو شاخیں تاکہ آپ گھر ہی میں اگا لیں۔ مگر بھیجیں گے بے رنگ۔ :rollingonthefloor:
وصول کرنے کا خرچہ تیار رکھئے گا
 

سیما علی

لائبریرین
لیجیے بھائی ہمارا دو رنگا پودینہ کہاں ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top