گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹینشن نہ لیں۔ضرور بتائیں گے۔ حائمہ خاتون۔ عبدالرحمن۔ ارطغرل۔۔۔ثمرین کو یہ بتائیے کہ ارطغرل ڈرامے کا آپ لوگوں کا پسندیدہ کردار کون سا تھا؟
ٹینشن نہ لیں۔ضرور بتائیں گے۔ حائمہ خاتون۔ عبدالرحمن۔ ارطغرل۔۔۔ثمرین کو یہ بتائیے کہ ارطغرل ڈرامے کا آپ لوگوں کا پسندیدہ کردار کون سا تھا؟
تصوف کی تاریں میں وہ شیخ اکبر کے طور پر بھی مشہور ہیں ۔ اصل نام محیی الدین تھا شاید۔۔ثمرین کو یہ بتائیے کہ ارطغرل ڈرامے کا آپ لوگوں کا پسندیدہ کردار کون سا تھا؟
پہلے نمبر پر ابن عربی ۔ ان کا کردار جاندار ہے ۔تصوف کی تاریں میں وہ شیخ اکبر کے طور پر بھی مشہور ہیں ۔
ترکوں کے اس ڈرامے کے پہلے سیزن میں مجھے سلیمان شاہ، ارطغرل اور کردوغلو اور جو عیسائی کمانڈر ہوتا ہے ان لوگوں کے کردار بہت مضبوط لگے۔ٹینشن نہ لیں۔ضرور بتائیں گے۔ حائمہ خاتون۔ عبدالرحمن۔ ارطغرل۔۔۔
بہت ابتدائی کمانڈ ر۔ تیتوش ؟ترکوں کے اس ڈرامے کے پہلے سیزن میں مجھے سلیمان شاہ، ارطغرل اور کردوغلو اور جو عیسائی کمانڈر ہوتا ہے ان لوگوں کے کردار بہت مضبوط لگے۔
ویسے ہر کسی نے اپنے اپنے کردار کو خوب نبھایا ہے
اور یہ تو کچھ زیادہ ہی مضبوط تھا ۔کردوغلو
پہلے بتائیں کہ پ کو کہاں چھوڑ آئےبہت ابتدائی کمانڈ ر۔ تیتوش ؟
ابھی پہلے نمبر پر ابن عربی کو کس نے خراج تحسین پیش کیا تھا ؟ دیکھا نہیں ؟پہلے بتائیں کہ پ کو کہاں چھوڑ آئے
پہلے نمبر پر ابن عربی ۔ ان کا کردار جاندار ہے ۔
🤣🤣🤣🤣پہلے بتائیں کہ پ کو کہاں چھوڑ آئے
یہاں اس کا ڈفلی بجانے والا خونی گنجا بھی اچھا تھا ۔اور چنگیز کے کمانڈر "نویان" کا بھی مضبوط کردار دکھایا گیا ہے
ہمیشہ ناچتے ہوئے دھم دھم کرتا رہتا اور دھوئیں اور خون میں لت پت رہتا تھا ۔ہمیشہ ناچتے ہوئے دھم دھم کرتا رہتا اور دھوئیں اور خون میں لت پت رہتا تھا ۔
وہ جاسوس نہیں بلکہ حملہ آور منگول ہوں گے ۔ویسے ہمیں کل گھر واپسی پر جنگل کے قریب احساس ہوا کہ شاید یہیں کہیں جاسوس اور سپاہی چھپے ہوں
ویسے ڈرنے کی کیا بات تھی بامسی کی طرح دو تلواریں لہراتی ہوئی پہنچ کر دشمن کا کام تمام کر دیتیویسے ہمیں کل گھر واپسی پر جنگل کے قریب احساس ہوا کہ شاید یہیں کہیں جاسوس اور سپاہی چھپے ہوں
نہیں تھی کوئی پارکنگ قریب۔ اور سڑک کے کنارے گاڑی کھڑی کر نہیں کر سکتے تھےویسے ڈرنے کی کیا بات تھی بامسی کی طرح دو تلواریں لہراتی ہوئی پہنچ کر دشمن کا کام تمام کر دیتی
ناک آؤٹ کر دیتے تھے بامسی بھئی دشمنوں کو ۔ویسے ڈرنے کی کیا بات تھی بامسی کی طرح دو تلواریں لہراتی ہوئی پہنچ کر دشمن کا کام تمام کر دیتی
منگول جاسوس ہونگے حملہ آور وں کے آنے سے پہلے۔ جائزہ لینے آئے ہوں گے۔وہ جاسوس نہیں بلکہ حملہ آور منگول ہوں گے ۔
میں تو ایکسلڑیٹر دبا کر بھاگ جاتا ۔ فل سپیڈ میں ۔نہیں تھی کوئی پارکنگ قریب۔ اور سڑک کے کنارے گاڑی کھڑی کر نہیں کر سکتے تھے