گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زور دار آندھیاں نہ ہوں وہاں پہلے گوگل سے موسم کا احوال جان لو ۔۔۔۔
ذرا ذرا سی آندھیاں کیا بگاڑیں گی۔۔ ہلکی سی باد صبا ہی گلوں کے بکھرنے کا سبب بن جاتی ہے۔ اور گل ہیں کہ بکھر کر زمین کی خوبصورتی بڑھا دیتے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈھیر سارے مراسلے تو ایسے کرتی ہے جیسے فائٹر جیٹ کی گولہ باری ہو
دل تو چاہ رہا ہے کہ توپوں کا رخ آپ کی طرف کر دیا جائے۔ لیکن بامسی چاچا زمین سے باہر آ گئے ہیں کچھ عرصہ روپوش رہنے کے بعد۔ تھوڑا دھیان ان کی طرف ہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
دل تو چاہ رہا ہے کہ توپوں کا رخ آپ کی طرف کر دیا جائے۔ لیکن بامسی چاچا زمین سے باہر آ گئے ہیں کچھ عرصہ روپوش رہنے کے بعد۔ تھوڑا دھیان ان کی طرف ہے
دیکھتے ہیں ہم بھی نیا سیزن۔
ثمرین کو یہ بتائیے کہ ارطغرل ڈرامے کا آپ لوگوں کا پسندیدہ کردار کون سا تھا؟
 
Top