گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قبل اس کے کہ ہم تنگ ہوں، ہم محفل میں آ پہنچے۔نہ تنگ کریں بے چاری آٹھویں جماعت کے پیپر دے رہی ہے 😜
اب بتائیے کہ پہلے کس بات پہ لڑائی کریں ۔ میکو بے چاری کہنے پر یا آٹھویں جماعت کی بات پر۔
قبل اس کے کہ ہم تنگ ہوں، ہم محفل میں آ پہنچے۔نہ تنگ کریں بے چاری آٹھویں جماعت کے پیپر دے رہی ہے 😜
کتنے سادہ الفاظ میں بہت خوبصورتی سے آپ نے روؤف بھائی کو ان کے بزرگ بن جانے کا احساس دلا دیا
قابلیت تو تمہاری مراسلوں سے کئی پی ایچ ڈیوں کے برابر دکھائی دیتی ہے ہمیں ۔ویسے آٹھویں جماعت پاس کر لینے پر ہاف ایم اے تو ہو ہی جائے گا
فوری طور پر سن لیں کہ چائے کا ہدیہ اتنا جمع ہوا ہے کہ اگلے تین مہینے خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گییہ چائے تب تک مرحومہ رہے گی جب تک کوئی تمہیں چائے کا ہدیہ نہیں کر جاتا 😜🤣🤣
فوراً آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ سال دو سال کا فرق بڑی عمر میں کوئی فرق تصور نہیں کیا جاتاکتنے سادہ الفاظ میں بہت خوبصورتی سے آپ نے روؤف بھائی کو ان کے بزرگ بن جانے کا احساس دلا دیا
غم تو یہ ہے کہ دوسرے بہت ہلکا لیتے ہیں ہماری سمجھ بوجھ کوقابلیت تو تمہاری مراسلوں سے کئی پی ایچ ڈیوں کے برابر دکھائی دیتی ہے ہمیں ۔
عین ممکن ہے کہ ایسا ہی ہوتا ہو۔ پر سانوں کیفوراً آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ سال دو سال کا فرق بڑی عمر میں کوئی فرق تصور نہیں کیا جاتا
ظاہر ہے کہ ضرور ت نہیں فکر کرنے کی ،،، بھئی ایسی باتوں کی ، جیو ہزاروں سال کی دعا ہے ہماری ۔عین ممکن ہے کہ ایسا ہی ہوتا ہو۔ پر سانوں کی
عین ممکن ہے ہلکا سمجھنے کی وجہ آپ کے خیالات کی پرواز ہو اور لوگ سمجھتے ہوں کہ ہلکا ہے اسی لیے اڑ گیا 😜غم تو یہ ہے کہ دوسرے بہت ہلکا لیتے ہیں ہماری سمجھ بوجھ کو
ظاہر ہے بھائی اب آپ کی بات تو نہیں ٹالیں گےہاں لیکن اکتوبر ختم ہونے کو ہے اور چائے ہڑتال میں توسیع کا امکان نہیں رکھنا ،،،
طائر بنا پر وں کے کبھی اڑے ہیں؟عین ممکن ہے ہلکا سمجھنے کی وجہ آپ کے خیالات کی پرواز ہو اور لوگ سمجھتے ہوں کہ ہلکا ہے اسی لیے اڑ گیا 😜
طور اطوار بہت فرمانبرداروں والے ہیں تمہارے ۔ماشاءاللہ جبھی تو دعائیں لیتی ہو۔ظاہر ہے بھائی اب آپ کی بات تو نہیں ٹالیں گے
ضرور اللہ پاک آپ کی دعائیں قبول کریں اور ہم لاٹھی ٹیک کر چلنے تک زندہ رہیں اور ایسے لڑائی کرتے رہیںظاہر ہے کہ ضرور ت نہیں فکر کرنے کی ،،، بھئی ایسی باتوں کی ، جیو ہزاروں سال کی دعا ہے ہماری ۔
ضروری ہے کہ بہت شدید آندھیاں برپا ہوں ۔ پھر پروں کی ضرورت نہیں رہتی ۔طائر بنا پر وں کے کبھی اڑے ہیں؟
شاید کوئی دل پر لے لے اس بات کو۔۔۔ آپ سمجھ گئے نا کہ ہمارا اشارہ کس کی طرف ہےطور اطوار بہت فرمانبرداروں والے ہیں تمہارے ۔ماشاءاللہ جبھی تو دعائیں لیتی ہو۔
سب آندھیاں اڑاتی نہیں ہیں کچھ زمین میں دفن بھی کر دیتی ہیںضروری ہے کہ بہت شدید آندھیاں برپا ہوں ۔ پھر پروں کی ضرورت نہیں رہتی ۔
سیدھی بات ہے بھئی تمہاری انگلی کا اشارہ میں نے بھی دیکھ لیاشاید کوئی دل پر لے لے اس بات کو۔۔۔ آپ سمجھ گئے نا کہ ہمارا اشارہ کس کی طرف ہے
سب آندھیاں اڑاتی نہیں ہیں کچھ زمین میں دفن بھی کر دیتی ہیں
ژوب میں بھی آندھی آتی ہے کیا ؟سب آندھیاں اڑاتی نہیں ہیں کچھ زمین میں دفن بھی کر دیتی ہیں