گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظاہر ہے کہ بدلے میں اسے ہم سے کچھ تو ملا ہی ہو گا خون جگر، خون دل جیسا۔ نہیں؟؟؟عجیب چیزہے غم دل بھی، ٹیوشن فیس بھی نہیں لیتا!
ظاہر ہے کہ بدلے میں اسے ہم سے کچھ تو ملا ہی ہو گا خون جگر، خون دل جیسا۔ نہیں؟؟؟عجیب چیزہے غم دل بھی، ٹیوشن فیس بھی نہیں لیتا!
اللہ پوچھیں آپ لوگوں کو۔۔۔ میں نہیں روز کے دو سو صفحے پڑھ رہا۔ڈوری سے بندھی رہتیں ہیں ثمرین بھی اُردو محفل کی اور نین بھیا کہتے ہیں کہ یہ ثمرین کون ہیں🧐🧐🧐🧐
ژالہ باری کی صورت ارسال کر رہا ہوں معذرت۔۔۔۔ سب لڑی والے ایک ایک معذرت اٹھا لیں۔۔۔۔سب گھما کر رکھ دیا لڑی کو۔۔ اور لڑی والوں کو بھی۔
زبردستی والی معذرت ہم تھوڑی قبول کریں گے۔ اگلی بار کے لئے محفوظ کر لیجئے۔ژالہ باری کی صورت ارسال کر رہا ہوں معذرت۔۔۔۔ سب لڑی والے ایک ایک معذرت اٹھا لیں۔۔۔۔
زمین تو میری گھوم رہی ہے، بسوں کے سفر سے شادیوں پر!سب گھما کر رکھ دیا لڑی کو۔۔ اور لڑی والوں کو بھی۔
رک جائے گی منزل پر آکر فکر نہ کرنا۔ بس آنکھیں کھلی رکھنا یار۔ کہیں منزل چھوٹ نہ جائے ۔زمین تو میری گھوم رہی ہے، بسوں کے سفر سے شادیوں پر!
ذرا دیر کو خیال آیا کہ لمبی غیر حاضری ہوتی جا رہی ہے آپ کی۔ پھر سوچا کہ ضروری کام نمٹائے جا رہے یوں گے۔ اور اندازہ درست نکلا۔ دوسروں کی خوشی میں شریک ہونا ضروری کام ہی توہوتا ہے۔ سلامت رہئیے۔زمین تو میری گھوم رہی ہے، بسوں کے سفر سے شادیوں پر!