سید عاطف علی
لائبریرین
ٹرے میں رکھ لائی چائے ثمرین ۔ یہ لیجیے ۔
تیز ترین سروس ہے ثمرین باجی کیٹرے میں رکھ لائی چائے ثمرین ۔ یہ لیجیے ۔
پر لوگ نہیں مانتے ۔ یہ دکھ ہے مجھے ۔تیز ترین سروس ہے ثمرین باجی کی
ہماری طرف بارشیں چل رہی ہیں اور تیز ہوائیں برس رہی ہیںخیریت سے رہیں ہمیشہ۔ سنائیں کیا چل رہا ہے آج کل؟
واہ۔۔۔ اور سردی کے کیا احوال ہیںہماری طرف بارشیں چل رہی ہیں اور تیز ہوائیں برس رہی ہیں
نہیں معلوم۔واہ۔۔۔ اور سردی کے کیا احوال ہیں
گل ! یوں کہو کہ سردی کو ہم لگ رہے ہیں !!!لیکن سوال میں سردی کے احوال پوچھے گئے۔ اگر سردی کی وجہ سے دوسروں کا ہونے والا حال پوچھا جاتا تو جواب دے دیتے
کہاں ہماری ایسی پرواز کہ آپ کے خیالات تک رسائی حاصل کریں۔ ذرا نیچی پرواز رکھا کرو بھئیلیکن سوال میں سردی کے احوال پوچھے گئے۔ اگر سردی کی وجہ سے دوسروں کا ہونے والا حال پوچھا جاتا تو جواب دے دیتے
قینچی چلا کر رکھ دی آپ نے ہمارے نادر خیالات پر۔کہاں ہماری ایسی پرواز کہ آپ کے خیالات تک رسائی حاصل کریں۔ ذرا نیچی پرواز رکھا کرو بھئی
فکر کی بات اس لیے نہیں کہ سر دی تو بے زبان ہے۔ کوئی شکوہ نہیں کرے گی۔کیوں کہ اس سے سردی کو کیا لگ رہا ہے ، یہ پتہ چلتا ہے۔
اب سردی تو یہ کہنے سے رہی کہ ہمیں گل لگ رہی ہے ۔
ظاہر ہے کہ آپا اپنے مجازی خدا کی کھانے پینے کی فرمائش پوری کرنے میں لگی ہوں گی۔عاطف کی آپا کہاں گئیں ؟
ثمرین جو چائے رکھ کر گئی تھی وہ بھی ٹھنڈی ہو گئی ۔