سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
دور سے آئے گی یا قریب سے ؟
اور سہانی ہو گی یا کرخت ؟
ختم کرنی تو مشکل لگتی ہے فی الحال۔
ہجے والی گیم کھیل کے آواز تو کرخت ہی لگتی ہے بھائی جان۔ اور بہت ہی زیادہ قریب سے آواز آتی ہے یوں سمجھیے جیسے دماغ کے اندر سے آواز آرہی ہو۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ختم کرنی تو مشکل لگتی ہے فی الحال۔
ہجے والی گیم کھیل کے آواز تو کرخت ہی لگتی ہے بھائی جان۔ اور بہت ہی زیادہ قریب سے آواز آتی ہے یوں سمجھیے جیسے دماغ کے اندر سے آواز آرہی ہو۔
حلوا بن جاتا ہے بھائی دماغ کا اور غصہ بھی آتا ہے 🤪
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیسے کہ سب ہی کی حالت ایک جیسی لگتی ہے ہجے والی گیم کھیل کر۔ ہم خومخواہ دل پر لے رہے تھے یہ بات کہ ہم کہیں زیادہ نازک مزاج تو نہیں ہوتے جا رہے۔
اب سکون میں ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
جیسے کہ سب ہی کی حالت ایک جیسی لگتی ہے ہجے والی گیم کھیل کر۔ ہم خومخواہ دل پر لے رہے تھے یہ بات کہ ہم کہیں زیادہ نازک مزاج تو نہیں ہوتے جا رہے۔
اب سکون میں ہیں۔
ثمرین صحیح ہیں نازک مزاج نہیں ہیں بلکہ بہت خوش مزاج ہیں ۔۔۔۔۔
 
Top