محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ تازہ جلیبی تو ہمیں بھی کھانا ہے ۔۔۔آج ہمارا دل بڑا اُداس ہے ہمارے میکائیل آج رات جارہے آٹھ دن کے لئے سنگاپور ۔۔اللہ خیر سے لے جائے ۔اور خیر سے واپس آئیں ۔۔
ہمارے ساتھ ساتھ میکائیل بھی اُداس ہیں ۔۔
واپسی خیر خوشی سے ہو گی ان شاءاللہ ۔
 

سیما علی

لائبریرین
محبت واقعی بچوں کے بچوں سے اُن سے زیادہ ہوجاتی ہے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

یاسر شاہ

محفلین
ظریف مرید نے ایک پیر کا کھانا بند کر دیا کہ پھر کھانا بھی وہیں سے کھا آئیے تو کہنے لگے میاں کھانا تو جسم کا تقاضا ہے ۔مرید نے کہا پھر جسم سے سجدہ بھی کریں روحیں تو عالم ارواح میں عبادت کر ہی رہی تھیں یہاں جسم دیا گیا کہ سجدہ اور رکوع و قیام بھی کریں جسم کے ساتھ۔
 

سیما علی

لائبریرین
عاملان جعلی یہی کہتے ہیں کہ ہماری روح مکہ مدینہ میں جا کر نماز پڑھ آتی ہے جب مرید پوچھتے ہیں نماز کیوں نہیں پڑھتے
ظاہر ی اور باطنی دونوں طرح منافقین میں سے ہیں ۔۔زیادہ گروہ ضعیف العقیدہ خواتین کا ہے !جو ان جعلی عاملین کے جال میں آجاتیں ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
ضرور وہ محبوب قدموں میں آتےہونگے پر سب کچھ کھو کے !!!!اللہ ہدایت عطا فرمائے ایسی تمام خواتین کو !!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top