رات جو پڑھ لیتے ہیں !!!زبردست بات تو یہ ہے کہ بہتوں کی نمازیں بھی ساتھ ساتھ چل رہی ہوتی ہیں اور عاشقی معشوقی بھی۔اگر کہیں کسی دینی مجلس کے باہر بینر لگا ہو "مستورات کا انتظام ہے" تو یوں پڑھتے ہیں :مستو!!رات کا انتظام ہے
ڈرتے ہیں روفی بھیا !!!!بھابھی سے !!!ایک ہی لو اسٹوری سنتے ہیں😇ذرا قریب ہے کینجھر جھیل وہاں کی بھی سیر کریں گے اور آپ کو کشتی میں بٹھا کر نوری جام تماچی کی لو اسٹوری سنائیں گے
خیر ہے بھیا ان بیڑیوں میں بڑی 😇😇😇😇😇دل تو چاہتا ہے کہ کراچی کا چکر لگاؤں لیکن جب پاکستان کا چکر لگتا ہے بیگم پیروں میں بیڑیاں ڈال دیتی ہے 😊
حال ہمرا سب کہہ دیت ہیں انکھیاںدلیا بنا بتوا اداس موری سجنی
خوب ۔دل تو چاہتا ہے کہ کراچی کا چکر لگاؤں لیکن جب پاکستان کا چکر لگتا ہے بیگم پیروں میں بیڑیاں ڈال دیتی ہے 😊
جہاں "درس" تحریر ہوا وہاں لگتا ہے "درشن "ہو گا۔چاہت سے نادم شاہ وارثی کا پوربی کلام یاد آگیا
پیا وارث اب درس دکھاو !!جیا ترست ہے ہمار ہو
تمرے نام کی کرت ہوں سمرن نسدن سانجھ سکار ہو