رب کائنات اپنے پیارے حبیب کے صدقے آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے!!!آمین الہی آمینزندگی میں دو ناولٹ لکھنے شروع کیے تھے، ایک ناولٹ کا صرف ایک باب لکھا تھا، اسے آجکل ٹائپ کر رہا ہوں، یہ ناولٹ محمود آباد اور اودھ کے دوسرے علاقوں کی جاگیردارانہ زندگی پر تھا، ٹائپ ہو جائے تو سَمت میں شائع کرنے کا ارادہ ہے۔ سیما علی نے محمود آباد کا ذکر کیا تو یاد آیا
ڈائریکٹ محمود آباد آجاتا ہے اگر شمال مغرب سے ڈرگ روڈ کو پار کیا جائے تو۔ ؟ذرا غور کریں تو ایک محمود آباد کراچی میں بھی ہے۔
ٹھیک ہے، ابھی کہہ دیتے ہیں۔ثمرین سے چائے کا کہیں سموسے جلیبیاں میری طرف سے۔
تب سفارش صرف عاطف بھیا کی چلے گیثمرین سے چائے کا کہیں سموسے جلیبیاں میری طرف سے۔
پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ سموسے اور جلیبیاں لے آئے ؟ترنت لائے تو اچھا ہے۔
پرستان سے لائیں گی چائے ثمرین بٹیاثمرین سے چائے کا کہیں سموسے جلیبیاں میری طرف سے۔
ابھی ابھی لایا ہوں۔پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ سموسے اور جلیبیاں لے آئے ؟
بس پھر بیگم کے ہاتھ کی چائے پئیں اور بے غم ہوجائیںبیگم پہلے لے آئی چائے۔
یہ تازہ جلیبی تو ہمیں بھی کھانا ہے ۔۔۔آج ہمارا دل بڑا اُداس ہے ہمارے میکائیل آج رات جارہے آٹھ دن کے لئے سنگاپور ۔۔اللہ خیر سے لے جائے ۔اور خیر سے واپس آئیں ۔۔ابھی ابھی لایا ہوں۔