فورا مجھے یاد آیا۔۔۔ق سے یہ شعر یاد آگیا بھانجے
قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا
دوسرا مصرعہ صحیح یاد نہیں
غائب دماغ ہوتے جارہے ہیں ابھی آپکے خالو فرما رہے تھے سٹھیا گئی ہو 🤣🤣🤣🤣🤣فوراً سناؤں
پر ترے عہد سے آگے تو یہ دستور نہ تھا
درد
عیاں ہے ہم پر بھانجے اور بھائی کی ذہانت ہمیں پتہ تھا بھیا کہ آپ دونوں کو ضرور یاد ہوگا !!!!!فورا مجھے یاد آیا۔۔۔
پر ترے عہد کے آگے تو یہ دستور نہ تھا۔
ضروری ہے اس رشتے میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں اس بہانے رشتے میں توازن برقرار رہتا ہے ۔۔پر ہمارے بیٹے کہتے ہیں !!! ماں خوش رکھنے کے لئے جھوٹ نہیں بو ل سکتا !!!اُنکی ناراضگی سچ بولنے کی وجہ سے ہوتیں ہیں ۔۔۔طمع ہوتی ہے بعضوں کو اصلاح کی۔جیسے بیگم میرے انگریزی تلفظ ٹھیک کر کے خوش ہوتی ہے۔
شوہر اور بیوی کے تعلق میں کہیں کہیں جھوٹ بولنے کی بھی گنجائش ہے ۔ضروری ہے اس رشتے میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں اس بہانے رشتے میں توازن برقرار رہتا ہے ۔۔پر ہمارے بیٹے کہتے ہیں !!! ماں خوش رکھنے کے لئے جھوٹ نہیں بو ل سکتا !!!اُنکی ناراضگی سچ بولنے کی وجہ سے ہوتیں ہیں ۔۔۔