سید عاطف علی
لائبریرین
صحت و سلامتی سے رہیں سب یہ دعا ہے ۔ہماری ۔ اللہ کا شکر ہے ۔طعبیت کیسی ہے !!! بس پردیس میں یہ فکر بہت رہیتی ہے کیونکہ اپنا خیال خود رکھنا ہے ۔سلامت رہیے !
مالک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
صحت و سلامتی سے رہیں سب یہ دعا ہے ۔ہماری ۔ اللہ کا شکر ہے ۔طعبیت کیسی ہے !!! بس پردیس میں یہ فکر بہت رہیتی ہے کیونکہ اپنا خیال خود رکھنا ہے ۔سلامت رہیے !
مالک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
روز دن ایسے بھاگا کرتا تھا میکائیل کے ساتھ ۔ابھی عصر پڑھ کے اُٹھے ۔۔۔اور صرف پانچ بجے ہیں بھیا !!!چھوٹا دن بھی پہاڑ جیسا بڑا لگا !!!!ڑے بھیا یہ ہمارا ریلیکس کرنے کا انداز ہے ۔۔آپ بھی کبھی اُداس ہوں تو بے تکی باتیں کرکے دیکھ لیں صبح سے بلڈ پریشر لو ہے اور سڑیس ہے ۔۔۔میکائیل کے جانے کے بعد !!!ایسا لگ رہا ہے کچھ کرنے کو ہے ہی نہیں ۔۔۔۔
حال کراچی کی سردی کا تو بھیا ایسا ہے کہ پنجاب کے لوگ تو کراچی کی سردی کو سردی نہیں مانتے!!خاص خیال رکھنا پڑے گا کہ سردیاں بالکل سر پر ہیں۔
جناب بچہ اگر ضدی ہو تو پیٹائی تو پڑتی ہے پھر۔چوکیداروں سے اب گھر کو خطرہ ہے۔گھر کا بچہ کچھ کہہ دے حق سچ تو اس کی پٹائی کر دیتے ہیں۔وہ روتا ہوا گھر آتا ہے تو امی پوچھتی ہیں" کیا ہوا بیٹا؟" وہ کہتا ہے "چوکیدار انکل نے مارا ہے" امی پوچھتی ہیں "دکھاؤ کہاں مارا ہے"وہ کہتا ہے "نہیں دکھا سکتا" ۔امی پوچھتی ہیں بتاؤ کہاں مارا ہے تو کہتا ہے "نہیں بتا سکتا"
ثمرین سے بنوائیں گے تو ضرور پئیں گے سب چائے جناب 😊😊چائے تو رہ ہی گئی! اب ترتیب ٹھیک کر دیتا ہوں، گڑبڑ درست کر کے