واللہ ثمرین ہم تہہِ دل سے شکر گذار ہیں آپکی عمدہ چائے کے۔۔آؤ بھئی ثمرین چائے کے لیے منتظر ہیں سب ۔
گڑ کے جیسا میٹھا بسکٹ بغل میں رکھ دیا ہے بھابھی سے چھپا کے ورنہ نند کو ڈانٹ پڑنے والی ہے ۔۔۔۔لے لیتے ہیں پھیکی چائے ہی سہی، ہمارے پاس خاص گولی ہے چائے کو میٹھا کرنےکےلیے۔
قینچی والی کہاں چلی گئی آج آپا ؟ دن بھر نظر نہ آئی کوئی خیر خبر ہے ؟واللہ ثمرین ہم تہہِ دل سے شکر گذار ہیں آپکی عمدہ چائے کے۔۔
عیب در آیا لڑی کی ترتیب میں ،،، منی بیگم مصروف رکھتی ہیں قینچی والی کو !!!غائب ہیں علیشا کی سالگرہ کے دن سے !!فراک سی ہوگی سارے انتظامات کئے ہونگے ۔۔کہاں ہیں بٹیا
ظاہر ہے کہ لڑی کی ترتیب بحرنے ہی والی ہے ابمنی بیگم مصروف رکھتی ہیں قینچی والی کو !!!
طریقے سے پھرتی دکھائی اور غلطی پکڑلی ہماری ۔منی بیگم مصروف رکھتی ہیں قینچی والی کو !!!