راہیں آپکی آسان ہوں ہمیشہ !!! پروردگار آسانیاں بانٹنے والا بنائے آمین !!!!!زبردست ہیں ہم بھی
وعلیکم السلام۔
ذرا ثمرین کو آواز تو دیں آپا ۔ چائے کی طلب ہو رہی ہے ۔راہیں آپکی آسان ہوں ہمیشہ !!! پروردگار آسانیاں بانٹنے والا بنائے آمین !!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
دوا کھاکر سوئی تھی وہ ۔ اب یاد آیا مجھے ورنہ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آواز دینے پر نہ آئے خصوصا آپ کی ۔ڈربی شائیر تو نہیں چلی گیں کب سے آوازیں دے رہے ہیں بھیا!!!
تیز مزاج کے شعراء ہوتے ہوں گے ۔ٹوٹتی نہیں عشقیہ شاعری میں بھی سیاسی جوروجفا کا ذکر کر جاتے ہیں شاعر اور سیاسی احساس عشقیہ احساس ساتھ گھل مل گیا!!!!!
پکڑے ہوئے چائے کا کپ آتی ہی ہو گی ۔ تھوڑا انتظار کر لیتے ہیں ۔جلدی سے گُل کو بھی آواز دیجیے ۔۔۔۔
بھانجے صاحب کہاں چلہ کاٹ رہے ہیں ؟چہرہ ہی نہیں دکھا رہے۔ٹوٹتی نہیں عشقیہ شاعری میں بھی سیاسی جوروجفا کا ذکر کر جاتے ہیں شاعر اور سیاسی احساس عشقیہ احساس ساتھ گھل مل گیا!!!!!
نہیں، ابھی چالیس دن تو نہیں ہوئےیہ آپ کے بھانجے صاحب واقعی چلہ کشی بھی کرتے ہیں؟
ہو سکتا ہے کہ ابھی کچھ دن ہی ہوئے ہوں انہیں چلہ شروع کیےنہیں، ابھی چالیس دن تو نہیں ہوئے