سیما علی

لائبریرین
لولی پاپ دینا پڑتا ہے بچوں کی طرح بھانجے کو !!! اتنا غصہ صحت کے لئے اچھا نہیں بات چیت میں بھی ایکدم مزاج کے خلاف بات ہر غصہ ناک ہر دھرا۔۔۔ہم حیران ہیں اس مزاج سے چاکری بہت مشکل اور بھی پاکستان کے کچھ اداروں میں 😊
 
لکھنے میں جسطرح آدمی کھُلتا ہے بولنے میں بھی ویسے ہی ہے اور ہم ٹہرے دھیمے ۔۔۔اُنکی اور رباُب کی باتوں میں ہمیں اپنی جوانی نظر ہے کوئی غلط بات برداشت نہیں ۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
گرم مزاجی کی وجہ ہمیں تو یہی سمجھ میں آتی ہے کہ گھر پر دب کر رہنا پڑتا ہو گا دفتر میں بھی، اور وہ ساری کسر یہاں پر نکالی جاتی ہو گی 😜🤣🤣
جسٹ کڈنگ
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
کڈنگ کی خوب کہی !!!!! جب بھی شرارت کرتے ہیں میکائیل تو !!!!یہ کیا کہا یعنی ہم سے مذاق تو کہیں گے نووا آئی ایم جسٹ کڈنگ !!!!!
لو کر لو گَل🤓🤓🤓🤓

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
یاسر شاہ

محفلین
لکھنے میں جسطرح آدمی کھُلتا ہے بولنے میں بھی ویسے ہی ہے اور ہم ٹہرے دھیمے ۔۔۔اُنکی اور رباُب کی باتوں میں ہمیں اپنی جوانی نظر ہے کوئی غلط بات برداشت نہیں ۔۔۔
غدر مچا ہوا ہے ایک ملک میں ۔حالات دیکھ کر کڑھن ہوتی ہے پھر آدمی جب کچھ نہ کر سکتا ہو تو اخلاق خراب ہونے لگتے ہیں۔لہذا حل یہی ہے کہ خبروں سے دور رہنا چاہیے اور دعائیں کرنی چاہییں ملک کی سلامتی کے لیے۔ لیکن کیا کیا جائے تجسس بھی بہت رہتا ہے کہ اب نہ جانے کیا ہوا۔
 
علم و آگہی کم ہے ۔۔۔یہ بڑا دکھ ہے
؀
کئی چراغ جلے پھر بھی روشنی کم ہے
 
سیما علی

لائبریرین
ظاہری چمک دمک کی باتیں کروا لیں ایسے زمین و آسمان کے قلابے ملاتے نظر آئیں گے جیسے کل ہی وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھنا ہے
 
سیما علی

لائبریرین
غدر مچا ہوا ہے ایک ملک میں ۔حالات دیکھ کر کڑھن ہوتی ہے پھر آدمی جب کچھ نہ کر سکتا ہو تو اخلاق خراب ہونے لگتے ہیں۔لہذا حل یہی ہے کہ خبروں سے دور رہنا چاہیے اور دعائیں کرنی چاہییں ملک کی سلامتی کے لیے۔ لیکن کیا کیا جائے تجسس بھی بہت رہتا ہے کہ اب نہ جانے کیا ہوا۔
طور ایسے ہیں کہ ہم اور آپ جیسے لوگ صرف کڑھ سکتے ہیں ۔۔۔سو شل میڈیا پر وہ طوفانِ بدتمیزی کہ سمجھ سے باہر ۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ظلم سے حکومت نہیں چل سکتی ،کفر سے تو چل سکتی ہے۔

قول علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمیشہ پورا ہوتا دکھائی دیتا ہے۔
ضرور ی ہے مولائے کائنات کے اس قول پر آفرین کہا جائے ۔۔ایک ایک قول دورِ حاضر میں صادق ہے بلکہ ہر دور کے لئے ہے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر کے ساتھ آپکے لئے گرم چاہے حاضر ہے بھانجے
FWx0ntP.jpg
 
Top