گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں کے لیے بھی دعائیں کہ سلامت و صحت مند رہے ۔

فی الحقیقت ایسا ہی ہو گا۔ آج کل ذرا اس کی طبیعت بھی گڑبڑائی ہوئی ہے اور ان کے ہاں موسم بھی شدید سرد ہوا جا رہا ہے
پکی بات کہ طبیعت گڑبڑائی ہوئی۔ تو ڈاکٹروں کی طبیعت صاف کرنے کو ہسپتال پہنچے ہوئے۔ دعاؤں کی درخواست ہے
 

سیما علی

لائبریرین
بٹیا کے لئے ڈھیروں دعائیں اور پیار ۔اللہ پاک جلدی سے ہماری بٹیا کی طبیعت ٹھیک کردیجیے ۔آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فورا بدھ آجائے کل۔ منگل کی بجائے ۔ یہ دل کہتا ہے جب آج پیر کا دن آیا تو!!! :)
غم نہ کیجئیے عاطف بھائی جھٹ سے گزر جائیں گے یہ ڈیڑھ دو دن۔
تب تک آپ اچھی طرح یاد کر لیجئے بھولا ہوا سبق
تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top