ژوب سے ہما را بھی سلامصاحب و صاحبہ کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
ژالہ باری کے شور میں کچھ سنائی نہیں دے گا۔زور دار آواز سے بلائیں گُلِ یاسمیں کو کہ انہیں معلوم ہو گا
ذرا تبدیل ہیں کلمات، میرے خیال میں ۔ر سے یاد نہیں آیا پر پتہ نہیں کیوں یہ یاد آگیا۔
ذی حالِ مستی مقم بہ رنجش
بے حا لِ ھجراں بے چارا دل ھے
دغابازی کام ہے اُنکا سیاست سے اُنکا کچھ لینا دینا نہیںڈنڈا سیاستدانوں کے سر پر پڑنا چاہیئے لیکن عوام کے سر پر پڑتا ہے ۔
خیر سے اب 99 ہے دوا چھ چھ گھنٹے سے دے رہے ہیں بھیا اب پہلے سے بہت بہتر ہے سفر میں تھک گیا وہاں بھی دس دن بیمار ہی رہا کمزور ہوگیا ہے بہت۔ڈر گئے تھے میکائیل کے بخار سے اتنے سے بچے کو ایک سو تین بخار !
چائے نہیں، دودھ پلائیں ان کو، اور چائے ہماری طرف بڑھا دیںخیر سے اب 99 ہے دوا چھ چھ گھنٹے سے دے رہے ہیں بھیا اب پہلے سے بہت بہتر ہے سفر میں تھک گیا وہاں بھی دس دن بیمار ہی رہا کمزور ہوگیا ہے بہت۔
جانے کی تیاری میں صبح سے چائے ہی نہیں پی ابھی تک۔چائے نہیں، دودھ پلائیں ان کو، اور چائے ہماری طرف بڑھا دیں
ثمرین بتائے، چائے کو چھوڑ کر، کہ وہ بچوں سے تنگ تو نہیں آئیحال بچوں کا بڑی جلدی نڈھال ہوجاتا ہے ۔پھر ذرا سا ٹھیک ہوتے ہیں تو کھیلنے لگتے ہیں ۔
ٹکرا کر لوٹ آئے گی آواز۔۔ آج کل ہماری یاداشت پر پانی پھرا ہوا۔زور دار آواز سے بلائیں گُلِ یاسمیں کو کہ انہیں معلوم ہو گا