محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اگر خط ہمارا ہے تو شک میں مت پڑیں سلام بھی ہمارا ہی ہے۔ بس ذرا نئے ڈھنگ سے ہو گا
میرے خیال میں وجی بھیا نے کمی پوری کردی۔وجی کو لگتا ہے کہ ن سے پہلے و آنا تھا اس لڑی میں
استاد الف عین جی کیا خیال ہے آپکا ؟؟
نہ جانے کہاں غائب ہے گُلِ یاسمیں خدا نخواستہ پھر کہیں چوٹ ووٹ نہ لگا بیٹھی ہو بٹیا
گل یاسمیں کے لیے بھی دعائیں کہ سلامت و صحت مند رہے ۔لیجیے آپ سب کی خدمت میں ہمارا
السلام علیکم
اور بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے۔
قوی امکان یہ ہے کہ سخت سردی میں دبک کر سو رہی ہوگی۔کتر بیونت میں مصروف ہو گی گل بہن یا پھر کانٹ چھانٹ کر رہی ہو گی لان کی۔
شکر ہے اللہ کریم کا۔ آپ سنائیںصاحب و صاحبہ کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟