محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اچھی بات ہے لیکن مجھے لگ رہا ہے تم کسی فل ٹاس بال کے انتظار میں ہو 😊بھول کیوں جاتے ہیں کہ آپ ہمارے پیارے بھائی ہیں۔ حق میں تو بولیں گے ہی۔
اچھی بات ہے لیکن مجھے لگ رہا ہے تم کسی فل ٹاس بال کے انتظار میں ہو 😊بھول کیوں جاتے ہیں کہ آپ ہمارے پیارے بھائی ہیں۔ حق میں تو بولیں گے ہی۔
اتنا خیال رکھتے تو ہیں مگر۔۔۔۔۔ قدرے بہتر ہے طبیعت آپا مگر ابھی یہیں۔تو سب سے پہلے بٹیا طبیعت کا بتائیں اب کیسی ہے ۔اپنا بہت خیال رکھنا ہے ۔سلامت رہیے ہمارا بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
یعنی کہ اب اتنئ بھی کیا بے اعتباری بھائی۔اچھی بات ہے لیکن مجھے لگ رہا ہے تم کسی فل ٹاس بال کے انتظار میں ہو 😊
کیسی ہو گل بہن، وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہگل کی طرف سے السلام علیکم کے ساتھ ساتھ وعلیکم السلام بھی۔
غبار سا بھرا ہوا دماغ میں، میدان جنگ سجانے کو۔کیسی ہو گل بہن، وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عبدالرؤف کے ساتھ جنگ کا ارادہ ہے؟غبار سا بھرا ہوا دماغ میں، میدان جنگ سجانے کو۔
ظاہر ہے بھائی آپ ہی سے کرنی جنگ۔عبدالرؤف کے ساتھ جنگ کا ارادہ ہے؟
طریقہ دیکھو لوگو "ظاہر ہے" تو یوں کہتی ہے کہ جیسے مجھ سے ہی لڑائی کرنا فرض ہو 😊ظاہر ہے بھائی آپ ہی سے کرنی جنگ۔
ضروری ہے کہ بتا دیں کہ ہم دشمنی بھی ایک ہی پالتے ہیں۔ سو آپ ہمارے اکلوتے دشمن ہوئے روؤف بھائیطریقہ دیکھو لوگو "ظاہر ہے" تو یوں کہتی ہے کہ جیسے مجھ سے ہی لڑائی کرنا فرض ہو 😊
صحیح کہا بٹیا یہ محبت بھری دشمنی ہے 🥰ضروری ہے کہ بتا دیں کہ ہم دشمنی بھی ایک ہی پالتے ہیں۔ سو آپ ہمارے اکلوتے دشمن ہوئے روؤف بھائی
شیریں ہیں تیرے لب کہ ۔۔۔۔کچھ بھی کہیں بھیا کی محبت میں کمی نا آئے گی ۔۔۔ضروری ہے کہ بتا دیں کہ ہم دشمنی بھی ایک ہی پالتے ہیں۔ سو آپ ہمارے اکلوتے دشمن ہوئے روؤف بھائی