گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سیما آپا کو بھی آواز دے لیتے ہئں
خیر اس کا قصور تو وجی بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔ میں نے تو بس ان کی اقتدا کی 😊رے کا قصور تو بتاتے جاؤ بھائیو۔
چائے آپکی بہن بھی ہے پیش کرنے کے واسطےچائے آج اہلیہ نے پیش کی ۔ نہ رام جی نہ ثمرین ۔
ثمرین کی چائے بھلاُ دیجلدی بتائیے کیسی تھی
ٹوٹ جاتی ہے کبھی کبھی یہ لڑی ۔ہماری دماغی حالت کی طرح ۔۔۔۔حیران ہوں نہ پریشان۔۔ الٹی لڑی تھوڑا اور الٹی ہو گئی۔
توبہ۔۔ میں تو حیران ہو کر رہ گیا ہوں۔ گل یاسمین نے میرے حق میں بات کی؟ 🤔حیران ہوں نہ پریشان۔۔ الٹی لڑی تھوڑا اور الٹی ہو گئی۔
تو سب سے پہلے بٹیا طبیعت کا بتائیں اب کیسی ہے ۔اپنا بہت خیال رکھنا ہے ۔سلامت رہیے ہمارا بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں 🥰🥰🥰🥰🥰🥰حیران ہوں نہ پریشان۔۔ الٹی لڑی تھوڑا اور الٹی ہو گئی۔
پھر دیکھ لیں بھیا ،اُنکا آپ سے پیار 😊😊😊😊توبہ۔۔ میں تو حیران ہو کر رہ گیا ہوں۔ گل یاسمین نے میرے حق میں بات کی؟ 🤔
بھول کیوں جاتے ہیں کہ آپ ہمارے پیارے بھائی ہیں۔ حق میں تو بولیں گے ہی۔توبہ۔۔ میں تو حیران ہو کر رہ گیا ہوں۔ گل یاسمین نے میرے حق میں بات کی؟ 🤔