حیرت ہے آپ کو پتا نہیں کہ خان صاحب کہاں ہیں۔خان صاحب کہاں رہ گئے ؟؟
چلیں ہم بتا دیتے ہیں کہ ہم امان اللہ خان صاحب کا پوچھ رہے تھےحیرت ہے آپ کو پتا نہیں کہ خان صاحب کہاں ہیں۔
وہ زمان پارک والے گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ 😊
یہی سزا بجا ہے اور قبول ہے ۔۔۔بے ترتیبی کرنے والے کی سزا یہ قرار دی جانی چاہیے کہ اسے سب محفلین کی خدمت میں چائے پیش کرنی چاہیے
گُل کے لئے تو کوئی ایسا سوچے تو چار چوٹ کی مار لیکن چائے چار عدد ہوں یا پانچ دونوں صورتوں میں گُل بٹیا ہی کو ملیں گی ۔لیکن چار چوٹ کی تو مار ہوتی ہے نہ کہ چائے۔ ایسا ارادہ ہے کیاآپا؟