سیما علی
لائبریرین
دعائیں ہماری ڈھیروں آپکے لئے اُستادِ محترم ۔آخر بادلِ نخواستہ ہجرت کا قصد کرلیا آپ نے ۔
جلدی سے پھر چلتے ہیں تو چین کو چلیے ۔۔۔چاہیں تو چلیں تو چین کو بھی چل سکتےہیں
ٹنڈے کی باری تھی اور چائے آگئی ۔جب چائے بنانی ہوتی ہے تو ثمرین کو یاد کیا جاتا ہے اور جب چائے پینے پلانے کی باری آئی تو آپ ثانیہ مرزا کو بلا رہی ہیں۔
اوہ سلام تو بھول گیا تھا۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
غصہ تو کرنے دیں پہلے عاطف بھائی کو لڑی کی ترتیب خراب ہونے پر۔
ظاہر میں تو عاطف بھیا بالکل غصے والے نہیں پر خاموش طبع لوگوں کو اگر غصہ آتا ہے تو بہت شدت سے آتا ہے ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
تو یہ ذکر خیر کل سے ہی چل رہا تھا ۔۔۔عاطف بھائی کیا غصہ کریں گے ۔ وہ تو ہیں ہی اللہ میاں کی گائے
تو یہ الٹی لڑی تھی۔۔ اوہ۔۔ٹنڈے کی باری تھی اور چائے آگئی ۔
پھر سب کے لیے چائے بنانے کے لیے تیار ہو جائیے ۔تو یہ الٹی لڑی تھی۔۔ اوہ۔۔
السلام علیکم میڈم صاحبہ کیا حال ہے؟بس تو پھر پہلے کوئی چائے پلائے گرما گرم اس کے بعد ٹنڈے بناتے ہیں مسالے والے۔
ہم لا رہے ہیں چائے۔۔ بس ذرا صبر کرو۔یونہئ ٹہلتے ٹہلتے آ چکے ہم مگر چائے ہے کہاں۔
ہیلو ہیلو ۔۔۔۔ وعلیکم السلام۔۔ اللہ پاک کا کرم ہے۔ آپ بتائیے کیسے ہیں۔ دوچار دن خوب آرام کر لیا ہو گا۔السلام علیکم میڈم صاحبہ کیا حال ہے؟
وہی تو کر رہے ہئں صبر کے ساتھ شکر بھی۔ بس زیادہ انتظار مت کروائیے۔ہم لا رہے ہیں چائے۔۔ بس ذرا صبر کرو۔
نہیں سنائیں تو؟ویسے اپنا سناؤ، کہاں ہو اب؟