محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
معالج نے کتنا ریسٹ کرنے کا بولا ہے۔
گھر میں سکون سے آرام کریں، معلوم نہیں کہ کیا ہوا ہے لیکن اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائےلا محدود مدت کے لئے۔۔۔ جو چند دن بھی ہو سکتی ہے اور چند ہفتے بھی۔
کہاں آرام کرتیں ہیں یہ ابھی باغبانی کرنے لگیں گی ۔گھر میں سکون سے آرام کریں، معلوم نہیں کہ کیا ہوا ہے لیکن اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائے
قینچی سائیڈ پر رکھ کر آپ ہی ڈانٹیں تو ڈانٹیں!اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کہاں آرام کرتیں ہیں یہ ابھی باغبانی کرنے لگیں گی ۔
فکر کی بات نہیں آپا۔ آرام کر کر کے تھک چکے اب۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کہاں آرام کرتیں ہیں یہ ابھی باغبانی کرنے لگیں گی ۔
غصہ آ جاتا ہے ہمیں اگر کوئی قینچی سے دور رکھنے کو کہےقینچی سائیڈ پر رکھ کر آپ ہی ڈانٹیں تو ڈانٹیں!
عبد الرؤف تو ڈر گیا ہے تمہارے غصے سے 😰😰😰غصہ آ جاتا ہے ہمیں اگر کوئی قینچی سے دور رکھنے کو کہے
ظاہر سی بات ہے کہ آپ ہی کو ڈرانے کے لئے لکھا تھاعبد الرؤف تو ڈر گیا ہے تمہارے غصے سے 😰😰😰
شاید روؤف بھائی کے علاوہ کوئی بھی گل سے ڈرنے کی زحمت نہ کرے استاد محترم۔طرفہ تماشا ہے یہ تو، کوئی گُل سے ڈر بھی سکتا ہے؟
سر کی چھوڑئیے۔ یہ بتائیے کہ گملا تو سلامت ہے نا۔ضرور ڈرے گا استاد صاحب، اگر گل، گلدان سمیت کسی کے سر کا نشانہ باندھ کر پھینکا گیا ہو۔ 😊