جب جب چائے کا ذکر ہو گا۔ ہم ثمرین کا نام لیں گے۔چائے تو سب پی چکے ہوں گے ہمارے آنے سے پہلے ہی۔
پر بٹیا غلط تو غلط ہی ہوگا ۔۔۔تو لکھتے رہئیے۔ منع کس نے کیا۔ لیکن غلط ہی مانا جائے گا مگر۔
بالکل آپا وہی تو۔ غلط تو غلط ہی ہو گا۔پر بٹیا غلط تو غلط ہی ہوگا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
اسکا مطلب ہوا کہ صحیح تو پھر صحیح ہو گا۔بالکل آپا وہی تو۔ غلط تو غلط ہی ہو گا۔
یہ تو سب جانتے ہیں کہ ہم فی الحال ہندوستان میں ہی ہیں لیکن مارچ میں ممکنہ طور پر ہمیشہ کے لئے عازم امریکہ ہوں گے۔ ویسے ٹکٹ واپسی کا بھی ستمبر کے لئے لے رکھا ہےثمر ہیں آپ کا آنا استاد جی
کیسے ہیں آپ ؟؟
آجکل پڑوس میں ہیں یا ساتھ سمندر پار ؟؟
نیکی ہے بھیا آپکی جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آمینوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
گر میوں میں سب بدل جائے گا۔لمبے لمبے دن اب تو چند ہی گھنٹوں میں سمٹ کر رہ گئے ہیں آج کل۔ چار بجے ہی اندھیرا چھا جاتا ہے ۔