گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فالودہ کھانے کا بھی موسم نہیں ابھی۔ اس لئے عاطف بھائی چائے پر ہی خوش رہیں۔
شاباش شاباش شاباش۔یہی بات۔صبر اس لئے کہ اپنے ہاتھوں سے بنی چائے پینے کو دل چاہ رہا ہے ۔
ژوب میں بھی ہو گی سردی۔ لیکن کراچی میں تو ہم پنکھا چلا کر سوتے ہیں ۔ اب بھی۔سردی بہت آج کل۔ مائنس میں ہے ٹمپریچر۔
دعائیں ڈھیر ساری آپکے لئے ۔۔محبتوں کا شکریہ، سنائیں کیسے دن گزر رہے ہیں۔
حال آپا کا یہ ہے کہ میکائیل کا ساتھ اور شادیاں ہیں ہیں عزیزوں میں تو عزیز داریاں بھی نبھائی جا رہی ہیں ۔۔رؤف بھائی کا خیال ہے آپا میکائیل کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف ہوں گی۔
چائے حاضر ہے تھکن اُتارنے کو چائے بہت ضروری ہے ۔اور کون کون پیے گا ۔۔ڑے ڑے آج ہم فرصت سے آئے ہئں تو سیما آپا مصروف ہیں۔