وجی
لائبریرین
روز آیا کریں گی تو شاید یاد رہے۔ڑے ڑے ایسا کیسے۔ لیکن خیر اب تو معلوم ہو گیا نا۔ یاد رکھئیے گا اب۔
روز آیا کریں گی تو شاید یاد رہے۔ڑے ڑے ایسا کیسے۔ لیکن خیر اب تو معلوم ہو گیا نا۔ یاد رکھئیے گا اب۔
ذرا دیکھیں تو کیسے روزآنے کی بات کر رہے خود ہفتوں غائب رہنے والے۔ اچھا ٹھیک یہ بھی کر دیکھتے ہیں۔روز آیا کریں گی تو شاید یاد رہے۔
ڈاکٹر کو دیکھائیں ہم روز آتے ہیں یہاںذرا دیکھیں تو کیسے روزآنے کی بات کر رہے خود ہفتوں غائب رہنے والے۔ اچھا ٹھیک یہ بھی کر دیکھتے ہیں۔
ٹوٹنا نہیں چاہیے یہ سلسلہ ۔بٹیا ڈاکٹر کبھی کبھی بلکہ اگر ضرورت ہے تو پلیز ضرور دکھانا ہے ہمیں آپکی بہت ضرورت ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰دن کوئی تو گزر جائے اب ڈاکٹر کے بغیر۔۔ یہ کہئیے بلکہ دعا دیجئیے۔
تیرے میرے بیچ میں کیسا ہے یہ بندھن انجانا 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰ٹوٹنا نہیں چاہیے یہ سلسلہ ۔بٹیا ڈاکٹر کبھی کبھی بلکہ اگر ضرورت ہے تو پلیز ضرور دکھانا ہے ہمیں آپکی بہت ضرورت ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
پلاسٹک کا موتی کیوں ؟تیرے میرے بیچ میں کیسا ہے یہ بندھن انجانا 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰 🥰
بہت زبردست ہے یہ پلاسٹک کا موتی۔پلاسٹک کا موتی کیوں ؟
یہ ہے ہمارا وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ برکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
ہماری سلام و دعا بھی ساتھ ساتھ ہی ۔یہ ہے ہمارا وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ برکاتہ
ویسے کچھ تصاویر دیکھی ہیں جس میں مکہ مکرمہ کو اچھا خاصا سرسبز دکھایا گیا تھا۔ کیا یہ سچ ہے؟ہماری سلام و دعا بھی ساتھ ساتھ ہی ۔
چائے کا انتظار ہے اور بارش ، آج بھی خوب ہے ۔
نہیں معلوم مگر کچھ عرصہ پہلے کافی بارش ہوئی تھی مکہ میں تو شاید اس کے باعث سبزا ہوا ہو۔ویسے کچھ تصاویر دیکھی ہیں جس میں مکہ مکرمہ کو اچھا خاصا سرسبز دکھایا گیا تھا۔ کیا یہ سچ ہے؟
مکہ کی کچھ وڈیوز تو میں نے بھی دیکھیں جن سے وہاں کے کافی پہاڑوں کا سبز ہونا صاف ظاہر ہوتا ہے ۔ویسے کچھ تصاویر دیکھی ہیں جس میں مکہ مکرمہ کو اچھا خاصا سرسبز دکھایا گیا تھا۔ کیا یہ سچ ہے؟