گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دل چاہے تو رکھ دیجئے ورنہ وہ بھی ہم پی سکتے ہیں۔
خبر ملے گی جب تک چائے کی تب تک ختم ہی نہ ہو چکی ہو۔ پھر کیسا شکریہ اور کیسا دل دھڑکنا۔ پر سانوں کی۔دل دھڑکے گا کیا سب کا ؟
شکریہ کہتے ہوئے !
چائے بالکل گرم ہے اور جلدی پی لیجیے ۔۔۔خبر ملے گی جب تک چائے کی تب تک ختم ہی نہ ہو چکی ہو۔ پھر کیسا شکریہ اور کیسا دل دھڑکنا۔ پر سانوں کی۔
جیتی رہو بہن لیکن ذرا رحم بھی کرتی رہو۔ سردی سے بچنے کے لیے چائے کی ضرورت تھی اور تم نے مزید ٹھنڈ ڈال دیروؤف بھائی آپ کو تو کبھی بھی سیما آپا ہماری چائے کی طرف دیکھنے بھی نہ دیں گی۔ ہن پئی ٹھنڈ۔
ٹھیک ہےثمرین ! تم آرام کرو آج کل ہم خود چائے بنا رہے ہیں ۔
ٹھنڈ کے بجائے گُلِ یاسمیں کو کہنا چاہیئے تھا ہن پئی تت۔جیتی رہو بہن لیکن ذرا رحم بھی کرتی رہو۔ سردی سے بچنے کے لیے چائے کی ضرورت تھی اور تم نے مزید ٹھنڈ ڈال دی
تیز پسند ہو تو آپ کے لیے خصوصی تیزی شامل کردوں ۔ٹھیک ہے
کونسی چائے بن رہی ہے۔
کڑک ۔
دودھ پتی ۔
کشمیری۔
پسند تو ہمیں ساری ہی چائیں ہیں مگر یہ تیز سے کیا مراد ہے جناب۔تیز پسند ہو تو آپ کے لیے خصوصی تیزی شامل کردوں ۔
بھئی کڑک چائے کو تیز چائے بھی کہتے ہیں ۔پسند تو ہمیں ساری ہی چائیں ہیں مگر یہ تیز سے کیا مراد ہے جناب۔
ہم وجی بھیا یہ لیجیے ترکیب۔ارے جیسے ہم نے کہا کہ ہمیں تو ساری پی چائے پسند ہے
مگر آجکل کشمیری چائے کا کافی دل کر رہا ہے مگر سیما علی بنانا سیکھا ہی نہیں رہیں۔
نہیں معلوم تھا اتنی محنت کرنی پڑے گی۔ہم وجی بھیا یہ لیجیے ترکیب۔
6 چمچ سبز چائے کے پتے
ہری الائچی پلس کے 15-20 بیج
1-2 عدد۔ پسی الائچی
1-2 عدد۔ سوڈا کی بائک کاربونیٹ
1-2 لیٹر تازہ فل کریم دودھ
6 چمچ. پستا/بادام
6 کپ پانی
نمک حسب ذائقہ
ایک بھاری بیسڈ بڑے پین میں پانی ڈالیں۔ چائے کی پتی، نمک، سبز الائچی کے بیج اور سوڈا کا بائی کاربونیٹ شامل کریں۔
ابالنے پر لائیں گرمی کو کم کریں اور 4 سے 5 منٹ تک یا جب تک کہ اس کی مقدار کم ہو کر تقریباً ڈیڑھ کپ ہو جائے۔
ابلتے ہوئے اس میں ٹھنڈے پانی کے 2-3 کپ ڈالیں یا اتنا پانی ڈالیں کہ چار کپ بن جائیں۔
ابالیں اور 4-5 منٹ تک ابالیں۔
گرمی سے ہٹا دیں، دبائیں اور ایک طرف رکھیں۔
الائچی کے ساتھ دودھ کو ہلکی آنچ پر ابالیں۔
اب تیار شدہ چائے کا پانی (قہوہ) دودھ میں ڈالیں۔
نمک ڈالیں ابالیں، اور3-5 منٹ تک ہلکی آنچ پر ابالیں۔
گرمی سے ہٹا دیں اور 6 کپ میں ڈالیں۔
1 کھانے کا چمچ کریم یا ملائی ڈالیں۔ اس پر 1 چائے کا چمچ پستہ/بادام چھڑک دیں۔
اب کشمیری گلابی چائے پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔