کیا؟؟؟گُل بٹیا کہاں ہیں چائے بنائی ہے تین کپ اُنکے لئے۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
عرض ہے کہ چائے چھوڑنے کی کوشش کوئی9 سے 10 مہینے تک رہی پھر سردیاں آگئی۔غور کیا تو خیال آیا آپ نے تو چائے چھوڑ دی ہے آپکے لئے کشمیری چائے بناتے ہیں ۔۔
شکر گزار رہنا چاہیے بندے کو۔ اپنی غیر حاضری میں تو کسی اور کو چائے پی لینے دیا کرو بھئی۔صورت احوال یہ کہ ہم موجود نہیں ہیں محفل میں مگر ہماری چائے محفوظ رکھی جائے سب کی نظر سے۔
سیما علی کسی کو چائے نہیں پینے دیتیں گُل بٹیا کی🥰شکر گزار رہنا چاہیے بندے کو۔ اپنی غیر حاضری میں تو کسی اور کو چائے پی لینے دیا کرو بھئی۔
زبردست ہوگیا یہ تو ہم بھی پیئں گے سردی بہت لگ رہی ہے ۔۔ژوب جیسی سردی لگ رہی ہے مجھے۔ میں بھی چائے بنانے چلا۔
کس کس کی بناؤں ؟
ڑے کتنا کپ چڑھے گا۔زبردست ہوگیا یہ تو ہم بھی پیئں گے سردی بہت لگ رہی ہے ۔۔
ذرا جلدی سے تھرماس پہ ہمارا نام لکھ کر سائیڈ پہ کر دیجئے۔ پیشگی شکریہ۔ڑے کتنا کپ چڑھے گا۔
ایسا کرتا ہوں تھرماس بھر لیتا ہوں ۔جو چاہے لے لے ۔